English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wild firewildfire
Wild flax Noun زَرعيش کوشی ۔ سَن کا پھُول ۔
Wild flower Noun خُود رُو پھُول ۔ جَنگَلی پھُول جھاڑی ۔ جو بَغير اُگائے اُگ آيا ہو ۔
Wild fowl Noun جنگلی پرند جن کا شکار کیا جاتا ہے ۔
Wild garden Noun باغ کا وہ قطعہ جہاں جنگلی پودے قدرتی حالت میں آگے نظر آتے ہیں ۔
Wild gaswild gasoline
Wild ginger Noun جَنگَلی ادرَک ۔ شُمالی امريکا کی سَدا بَہار بُوٹی ۔
Wild goose Noun جنگلی بط ۔
Wild goose chase تلاش ۔
Wild goose chase تلاش ۔
Wild gourd Noun اندرائن کلاں ، حنظل
Wild grape Noun جنگلی انگور ۔
Wild horse Noun جنگلی گھوڑا ۔ بڑے سے بڑا زور والا یا بااثر وغیرہ ۔
Wild huntsman Noun جَنگَلی شِکاری ۔ بِالخَصُوص رُمانوی لوک داستانوں کا ايک رِوايتی کِردار ۔
Wild hyacinth Noun جَنگَلی سِنبَل ۔ چوبی سِنبَل ۔
Wild indigo Noun (نَباتِيات) جَنگَلی نيل پودا ۔ تَمَر قَرنی نَسَل کا کوئی بھی پودا ۔ بِالخَصُوص صَبَغ ۔
Wild jasmine Noun یاسمین کی ایک قسم ۔
Wild jute Noun کدو کشت ، کاونٹی ، دیاترب ، جنگلی سنی
Wild land Noun بنجر ، ویرانہ ، غیر مزروعہ ۔
Wild leek جنس پیاز ۔
Wild lettuce جنگلی کاہو ۔
Wild licorice Noun جنگلی ملٹھی
Wild look Noun اضطراب کی کیفیت ، آشفتگی کی حالت ، اضطرابی کیفیت یا حالت ۔
Wild lrish Noun غیر مہذب آئرستانی ۔
Wild madder Noun روبِيَہ ۔ مُجيٹھ ۔ روناس ۔ (قَديم) روبِيَہ نَسَل کا کوئی پودا ۔
Wild man Noun وحشی آدمی ، جنگلی آدمی ۔
Wild man of the woods Noun اورنگ اٹان ۔ انڈونیشیا کے جنگلی لنگور ۔
Wild mango Noun ایک افریقی درخت جس کا پھل آم سے مشابہ ہوتا ہے اور اس کے بیج سے تیل نکالا جاتا ہے ۔
Wild mangosteen Noun آبنوس ، تیندو
Wild marjoran Noun جنگلی مرزنگوش ، جنگلی نازبو ، ساتلا