English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wild times Noun بدامنی کا زمانہ ، پرآشوب زمانہ ۔
Wild tobacco شمالی امریکا کا ایک پودا جس سے دوا بناتے ہیں ۔
Wild turemric Noun جنگلی ہلدی
Wild turkey پالتو یا گھر یلو مرغ کی وحشی نسل اولیں ۔
Wild type Noun خودرو قسم ، جنگلی قسم ، قدرتی تمثیل ۔
Wild vanilla Noun (نَباتِيات) جَنگَلی وَنيلا ۔ سوسَن کے خاندان کا ايک پودا ۔
Wild wall Noun سنیما یا ٹیلی ویژن کا وہ چوکھٹے دار پردہء منظر جسے آسانی ہٹایا جاسکتا ہو ۔
Wild west Noun مَغرَبی امريکا بِالخَصُوص اُس زَمانے ميں جَب وہ لاقانُونِيَت کا سَرحَدی علاقَہ سَمجھا جاتا تھا ۔
Wild wind Noun طوفان باد و باراں ۔
Wild wnd woolly Adjective وحشی ، وحشیانہ ۔
Wild wood Noun قدرتی جنگل ۔
Wild work Noun فتنہ و فساد ۔
Wild yam شمالی امریکا کا جنگلی آلو ۔
Wild yeast خوردو خمیر ۔
Wilda Name ولدہ ۔ بے قابو جنگلی ۔
Wildbire Noun ایک قدیم اونی کپڑا ۔
Wildcat Noun جَنگَلی بِلّی ۔ جَنگَلی بِلِّيوں کی مُختَلِف اقسام ميں سے ايک ۔
Wildcat com Adjective وہ شخص جو بے سوچے سمجھے کمزور غیر محفوظ تجارت میں کود پڑے کسی غیر قانونی کاروبار سے نسبت رکھنے والا ۔
Wildcat strike Adjective غیر قانونی پڑتال مزدور یونین کے ساتھ کیے گئے کسی معاہدے کی ہڑتالی مزدوروں کی طرف سے غیر مجاز خلاف ورزی ۔
Wilde beest Noun اسب ہَرن ۔ چَکارَہ ۔ جَنُوبی افريقَہ ميں پايا جانے والا ہَرن ۔
Wilde beest Noun اسب ہَرن ۔ چَکارَہ ۔ جَنُوبی افريقَہ ميں پايا جانے والا ہَرن ۔
Wildebeest Noun جنوبی افریقہ کا ایک چکار جو بیل سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Wilder Verb راستے يا پَگڈَنڈی کا بھُلا دينا ۔ مُشکِلات ميں پھَنسانا ۔ بَدحَواس کَرنا ۔
Wildered Adjective بو حواس ، پریشان ۔
Wildering Noun بھٹکنے والا ، گمراہ ، بد حواس ۔
Wilderment Noun حيرانی ۔ بَد حَواسی ۔ پَريشانی ۔
Wilderness صحرا ۔
Wilderness area Noun جنگل کا وہ خطہ جسے حکومت سائنسی یا تفریحی مقاصد کے لئے اصلی حالت میں چھوڑ دے ۔
Wildfig Name گولر ۔
Wildfire Noun ايک اِنتِہائی تيز آتَش گير مادَہ ۔