English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wildfowl | Noun | مُرغابی ، جَنگَلی بَطَخ يا بَط ۔ پَرِندَہ جِس کا شِکار کِيا جاتا ہے ۔ |
| Wildfowler | Noun | جنگلی پرندوں کا شکار کرنے والا ۔ |
| Wildfowling | Noun | جنگلی پرندوں کا شکار ۔ |
| Wilding | Noun | جنگلی سیب یا اس کا درخت ۔ |
| Wildish | Adjective | کسی قدر وحشی ۔ خود سر ۔ بے ترتیب ۔ مضطرب ۔ تند ۔ |
| Wildlife | Noun | جنگی جانور یا پرند ۔ |
| Wildling | Noun | جنگلی پودا ۔ پھول یا پھل ۔ جنگلی جانور ۔ |
| Wildly | Adverb | وحشَت سے ۔ وحشِيانَہ طَور پَر ۔ خُود سَری سے ۔ شوريدَہ سَری سے ۔ بے تابی سے ۔ |
| Wildness | Noun | وحشت ۔ خود سری ۔ آشفتہ سری ۔ شور یدہ سری سے ۔ بے ترتیبی سے ۔ بیباکی ۔ |
| Wildwood | Noun | قُدرَتی يا جَنگَلی دَرَخت ۔ جَنگَل يا جَنگَل کی زَمين ۔ |
| Wile | Noun | چال ۔ حلیہ ۔ مکر ۔ فریب ۔ |
| Wilely | Adjective | مکار ۔ چالاک ۔ عیار ۔ حیلہ باز ۔ پُرفن ۔ |
| Wilfrid f castle is the writer of the essay mustafa kamal | — | — |
| Wilful | خود سر ، ضدی ۔ | |
| Wilful act | فعل بالقصد ، فعل بالا رادہ ۔ | |
| Wilful murder | Noun | قتل عمد ۔ |
| Wilful neglect | دانستہ غفلت ، غفلت ارادی | |
| Wilful waste makes woeful want | Idiom | جو فضول خرچ کرتا ہے تنگدستی میں پڑتا ہے ۔ |
| Wilfully | Adverb | عمداً ۔ دیدہ ودانستہ ۔ خودرائی سے ۔ ضد سے ۔ خود سری سے ۔ سرکشی سے ۔ |
| Wilfulness | Noun | سر کشی ۔ خودسری ۔ خود رائی ۔ ضد ۔ ہٹ ۔ |
| Wilga | Noun | بید سے مشابہ آسٹریلیا کا درخت ۔ |
| Wilger | Noun | ایک قسم کا بید ۔ |
| Wilhelmstrasse | Noun | ولہیلم اشترا سے ۔ برلن کی ایک سڑک جس پر وزارتوں کے دفتر واقع ہیں ۔ جرمنی کی وزارت خارجہ ۔ |
| Wilily | Adverb | مکاری سے ۔ حیلہ بازی سے ۔ عیاری سے ۔ |
| Wiliness | Noun | مکاری ۔ عیاری ۔ حیلہ بازی ۔ چالاکی ۔ |
| Wiling | Adjective | راضی ، رضا مند ، آمادہ ، تیار ، خوش ، رضا کارانہ ۔ |
| Wiliwili | Noun | بحر الکاہل کے جزیروں کا مرجانی درخت ۔ |
| Wiljah | Name | ولجہ ۔ پناہ گاہ وادی کا موڑ ۔ |
| Wilkeite | Noun | ایک مدنی شے ۔ |
| Wilkinsons catalyst | — | — |