English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wild ass
Wild basil Noun بن تلسی
Wild beast Noun حیوان ۔ وحشی ۔
Wild beasts are driven away Phrase جنگلی جانوروں کو بھگا دیا جاتا ہے ۔
Wild bee Noun بغیر سدھائی ہوئی شہد کی مکھیوں کا جھنڈ ۔
Wild boar Noun قَديم دُنيا کا سُور ۔
Wild cabbage Noun ایک جنگلی پودا جو کرم کلا کی ابتدائی شکل ہے ، جنگلی کرم کلا ۔
Wild card Noun کوئی حرفی علامت جو کِسی مسل کے نام وغیرہ میں کِسی بھی حرفی علامت یا علامتوں کی جگہ لے سکتی ہے ۔
Wild carrot جنگلی گاجر ، یوریشین گھاس ۔
Wild carrot queen annes lace
Wild cat Verb تیل تلاش کرنا ۔
Wild cat strike Noun اچانک غیر قانونی ہڑتال ۔
Wild cated Verb تیل تلاش کیا (جہاں کسی نے تلاش نہ کیا ہو ) ۔
Wild catter Noun (بول چال ) تيل کا کُنواں کھودنے والا شَخص ۔ سَرمايَہ کار ، خَصُوصاً کِسی بَدنام يا مُشتَبَہ کاروبار ميں ۔
Wild catting Noun اندھا دھند تجارتی سٹا کرنا ۔
Wild caught
Wild celery
Wild cherry Noun آلو بالو ، گیلاس
Wild cichory Noun کاسنی ہندبا
Wild cinnamon Noun جنگلی دار چینی ۔
Wild cucumber Noun جنگلی کھیرا ۔
Wild currant Noun جنگلی کشمش ۔
Wild date palm Noun کھجی ، جنگلی کھجور
Wild deer Noun جنگلی ہرن ۔
Wild delirium Noun ہزیان وحشت
Wild dog Noun پالتوں کتوں سے مشابہ جنگلی کتے ۔ٍ
Wild duck Noun جنگلی بطخ ۔
Wild eyed Adjective غُصّے ميں نَظَر آنے والا ۔ وحشَتناک ۔ جِس کے نَظَرِيات غَير مَنطَقی اور اِنتِہائی ہوں ۔
Wild fig Noun گولر ، انجیر آدم ، کٹومر ، انجیر جنگلی
Wild fig Noun گولر ، انجیر آدم ، کٹومر ، انجیر جنگلی