English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wiggled Verb ادھر ادھر چلا ، ٹک کر نہ بیٹھنا ۔
Wiggler Noun وہ شَخص جو لَڑکھَڑا رَہا ہو ۔ مَچھَّر يا لَڑکھَڑانے والے کيڑے کا لاروا ۔
Wiggly Adjective بَل دار ۔ لہَر دار ۔
Wiggly waggly Adjective بل دار ، لہر دار ۔
Wiggy Adjective وگ پہنے ہوئے ۔
Wight Adjective بہادر ، قوی ، جرأت مند ۔
Wightly Adverb پھرتی سے ، چستی سے ، تیزی سے ۔
Wigless Adjective بے وگ پہنے ۔ بغیر وگ کے ۔
Wiglet Noun ايک قِسم کی چھوٹی وِگ ۔ بالوں کا گُچھا ۔ جُوڑا ۔
Wigmaker Noun وِگ ساز ۔ وِگ فَروش ۔ وِگ بَنانے والا ۔
Wigner seitz cell
Wigs on the green تصادم ، ٹکر ، جھگڑا ۔
Wigwag Verb, Interjection اِدھَر اُدھَر حَرکَت کَرنا يا چَلنا پھِرنا ۔ خُفيَہ نِظامِ اِشارات کے تحَت اِشارَہ دينا ۔
Wigwag signal Noun قرص کو افقی طور پر ریل گاڑی کے آنے کا سگنل ۔
Wigwagger Noun اشارَہ دينے والا شَخص ۔
Wigwam Noun امريکی ريڈ اِنڈِيَن کا جھونپڑا يا بَسيرا ۔
Wiikite Noun ایک معدنی شے ۔
Wijah Name وجاح: پوشش ۔ پردہ ۔
Wijdan Name وجدان : وجد ۔ پوچھنا ۔ معلوم کرنا ۔ دریافت کرنا ۔
Wijh Name وجہہ ۔ جانب طرف ۔
Wijha Name وجہا ۔ تنخواہ ۔
Wikiwiki Adverb جلدی ، تیزی سے ، فوراً ۔
Wikstroemia canescens Noun تھلک
Wilaf Name ولاف: الفت کرنا ۔ محبت کرنا ۔ پیار کرنا ۔
Wilayat Name ولایت ۔ مدد کرنا ۔
Wilco Noun لاسلکی پیغام پانے کے بعد دیا جانے والا جواب ، حکم کی تعمیل کی جائے گی ۔
Wild Adjective وحشی ۔ جَنگَلی ۔ ضِدی ۔سَرکَش ۔
Wild allspice
Wild and whirling word بے سوچے سمجھے الفاظ ۔
Wild arum Noun جنگی سوسن ۔