English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wienerwurst Noun بعض قسم کا دُلمہ ۔
Wienieweenie
Wiens displacement law
Wierdrawer Noun تار بَنانے والا ۔ تار کھينچنے والا ۔ تار کَش ۔
Wife Noun بیوی ۔
Wife like Adverb بيوی کی طَرَح ۔ بيوی کے مَخصُوص انداز ميں ۔
Wife of a king ملکہ ۔
Wife of ones bosom
Wife of the left hand بے جوڑ بیوی ، ( چھوٹے درجے کی عورت ) ۔
Wife swapping
Wifedom Noun زوجیت ، جوروپن ۔ بیویاں ۔
Wifehood بیوی ہونا ۔
Wifeless Adjective غَير شادی شُدَہ ۔ بِن بيوی کے ۔ بے زَن ۔
Wifelike Adjective بیوی سے مشابہ ، بیوی کے شایان شان ، بیوی کے لئے مناسب ۔
Wifely Adjective بيوی کا ۔ زَوجَہ کا ۔
Wifiewifey
Wig Verb وگ مہیا کرنا ، وگ پہننا ۔
Wig block Noun وگ رکھنے کا گول کندہ ۔
Wig tail Noun ایک چڑیا جس دُم کے پر بہت بڑے ہوتے ہیں ، ایسی چڑیا کی دُم ۔
Wig tree sumach
Wig wag Verb ادھر ادھر ہلنا ، ادھر ادھر ہلانا ۔
Wigan Noun کِرمَچ کی طَرَح کا سَخت کَپڑا ، جو کالَروں کَفو ں کی سِيون کو سَخت کَرنے کے لِيے لَگايا جاتا ہے ۔
Wigdom Noun وکلاء یا ججوں کی جماعت ۔
Wigeon جنگَلی بط ۔ درميانے قد کی چھوٹی چونچ والی مُرغابی ۔
Wigged Adjective وِگ پہنے ہُوئے ۔ وِگ سے آراستَہ ۔
Wigger Noun وگ بنانے والا ، وگ ساز ۔
Wiggery Noun مصنوعی بال کا استعمال ، وگ پہننا ۔
Wigging Noun سرزنش ۔
Wiggle Verb ادھر ادھر چلنا ، ٹک کر نہ بیٹھنا ۔
Wiggle waggle Verb لڑکھڑانا ، ڈگمگانا ۔