English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wari Noun افریقہ اور جنوبی ایشیا میں کھیلے جانے والے بعض قسم کے کھیل ۔
Warid Name وارد ۔ قاصد آنے والا ۔
Warih Name وارہ ۔ عادت موسم ۔
Warily Adverb ہوشیاری کے ساتھ چو کسی سے ۔ دیکھ بھال کر ۔
Warina Name وارینہ ۔ مشابہ مثل مانند نظیر ۔
Wariness Noun چوکسی سی ۔ ہوشیاری ۔ احتیاط ۔
Waringin Noun ہندوستانی انجیر ۔
Wariq Name وارق ۔ خوبصورت درخت ۔
Wariqa Name وریقہ ۔ سبزا زار شدید گرمی سرسبز درخت ۔
Waris Name وارث ۔ مستحق ۔
Warison Noun حملے کی علامت کے طور پر بجائی جانے والی دُھن ۔
Warita Name واریتہ ۔ مانند مثل ۔
Warkettle Noun (شمالی امریکی انڈین کے درمیان) وہ کیتلی جو جنگ شروع ہونے سے پہلے افتتاحی تقریب کے طور پر اَگ پر چڑھائی جاتی ہے ۔
Warkloomwarklume
Warless Adjective بے جنگ ۔
Warlessly Adverb بے جنگجو یانہ ۔
Warlessness Noun بے جنگ ہونے کی حالت ۔
Warlike Adjective جنگ جُو ، جرار ، رزم پیشہ ، جنگی ، فوجی ، لڑائی کا ۔
Warling Noun قابل نفرت یا ناپسندیدہ شخص ۔
Warlock Noun جادو گر ۔ ساحر شعبدہ باز ۔
Warlockry Noun جادوگری ۔ سحر شعبدہ بازی ۔
Warlord Noun سِپہ سالار ۔ جنگی آقا ۔ ایک جنگ پرست قوم کا جنگی حُکمران ۔ قومی رہنما ۔
Warm Adjective گرم ، سر گرم ، پُر شوق ، پُر جوش ، دلسوزی کا ، دولت مند ، تجربہ کار ۔
Warm bath Noun گرمابہ ۔ گرم پانی سے غسل ۔
Warm blioodedness Phrase ہم حراریت ۔
Warm blood Noun گرم خون ۔دودھ پلانے والے جانوروں اور چڑیوں کا جس کی حرارت۹۸ سے ۱۱۲ ڈگری تک ہوتی ہے ۔
Warm blooded Adjective گرم خون کا ۔ گرم جوش طبیعت کا ۔جذباتی مزاج کا ہونا ۔
Warm blooded Adjective گرم خون کا ۔ گرم جوش طبیعت کا ۔جذباتی مزاج کا ہونا ۔
Warm bloodedness
Warm climate Noun گرم آب وہوا