English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Warm clothes are being darned Phrase گرم کپڑوں کو رفو کیا جا رہا ہے
Warm description Noun شہوت انگیز بیان ۔
Warm front Noun ٹھنڈی ہوا کی جگہ لینے والا ۔ گرم ہوا کا اگلا بے قاعِدہ کِنارا جو اِسے ٹھنڈی ہوا سے علیحدہ کرتا ہے ۔
Warm hearted پرتپاک ۔
Warm hearted پرتپاک ۔
Warm heartedly
Warm heartedness Noun ہمدردی ۔ دلسوزی ۔ پیار و محبت ۔
Warm heartedness Noun ہمدردی ۔ دلسوزی ۔ پیار و محبت ۔
Warm hemaglutinin Noun وہ انٹی باڈی جو صرف سینتیس درجہ سینٹی گریڈ پر ہی کام کرتا ہے
Warm house Noun ایک قسم کا حرارت خانہ (نازک پودوں کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لٰئے
Warm in boy Noun وہ مزدور جو شیشے کے ظروف کو دوبارہ گرم کر کے دوسرے مزدور کو مزید عمل کے لئے دے دیتا ہے ۔
Warm pulse Noun گرم نبض
Warm reception Idiom پر جوش استقبال ۔
Warm sea Noun وہ سمندر جس کا پانی نسبتاؐ گرم خطے کے سمندر جیسا ہوتا ہے ۔
Warm spot Noun دِلی لگاوٴ ۔ قلبی تعلّق ۔ کِسی شخص سے دِلی لگاوٴ ۔
Warm up Verb گرم ہونا ۔ مُقابلے میں حِصّہ لینے سے پہلے مشق ۔ گرم کرنا ۔ جوش میں بھرنا ۔
Warm up Verb گرم ہونا ۔ مُقابلے میں حِصّہ لینے سے پہلے مشق ۔ گرم کرنا ۔ جوش میں بھرنا ۔
Warm up to Idiom شائق ہونا ( کسی چیز کیلئے ) ۔
Warm water Noun گرم پانی (جو درجہُ ابال سے کم گرم کیا گیا ہو)
Warm wave Noun گرم موج ۔ لہر ۔
Warm with Adjective گرم پانی اور شکر ملی (شراب) ۔
Warm work Noun شدید لڑائی ۔ خوفناک جنگ ۔
Warman Noun سپاہی ۔
Warmbath
Warmbritish warmservice warm
Warmed Verb گرم کیا ۔
Warmed over Adjective گرم کیا ہوا (دوبارہ) ۔فرسودہ پرانا ۔ پائمال ۔
Warmed over Adjective گرم کیا ہوا (دوبارہ) ۔فرسودہ پرانا ۔ پائمال ۔
Warmed up Adjective (مویشی) جو تین مہینے یا اس سے کم اچھی غذا پر موٹا ہونے کے لئے رکھا گیا ہو ۔
Warmed up Adjective (مویشی) جو تین مہینے یا اس سے کم اچھی غذا پر موٹا ہونے کے لئے رکھا گیا ہو ۔