English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Warder وارڈر ۔
Warderer Noun (تاریخ) عصا ڈنڈا ۔
Wardership Noun داروغہء جیل کا عہدہ یا اس کے منصبی فرائض ۔
Wardholding Noun (جاگیرداری نظام میں) فوجی خدمت کی مدت ۔
Wardian case Noun شیشے کا ڈبہ جس میں سرخس یا نمی میں اُگنے والے دوسرے پودے لگائے جاتے ہں ۔
Warding Noun پہرہ ۔ حفاظت ۔ قید ۔ تالے یا کنجی میں دندانے بنانا ۔
Warding file Noun تالا یا کنجی میں دندانے بنانے والی ریتی ۔ باریک ۔
Wardless Adjective بے دندانے کا ۔
Wardmote Noun حلقہء شہر کا جلسہ ۔
Wardmote inquestquest
Wardour street Noun وارڈر اسٹریٹ ۔ لندن کی ایک سڑک جس پر قدیم فرنیچر کی دکانیں ہیں ۔ لندن میں ایک سڑک کا نام ۔
Wardress Noun عورت جو جیلر کی خدمات انجام دیتی ہو ۔
Wardrobe کپڑوں کی الماری ۔
Wardrobe book Noun وہ رجسٹر جس میں توشہ خانے کا حساب درج ہوتا ہے ۔
Wardrobe case Noun بڑا سوٹ کیس جو درازوں والے بکس کی طرح ہوتا ہے ۔
Wardrobe dealer Noun استعمال شدہ کپڑے بیچنے والا ۔
Wardrobe mistress Noun فرد جو کِسی تھئیٹر یا فِلم کمپنی کی پوشاکوں کا نِگراں ہو ۔
Wardrobe mistressn Noun اداکار ۔ اداکاروں یاتھیٹرکمپنی کے توشہ خانے کی منتظمہ۔
Wardrobe room Name تھیٹر کا توشہ خانہ ۔ ایکٹر۔ ایکٹرس کے کپڑے رکھنے کا کمرا ۔
Wardrobe trunk Noun ٹرنک یا پیٹی جِس میں خانے بنے ہوتے ہیں اور سُلاخیں لگی ہوتی ہیں اور جو سفری توشہ خانے کا کام دیتا ہے ۔
Wardrober Noun, Name شاہی توشہ خانے کا منتظم افسر ۔
Wardroom Noun جنگی جہاز پر کمیشنڈ افسروں کے لیے کمرہ ۔
Wardrops diseas
Wards Suffix لا حقہ بمعنی طرف ۔ طرف کو ۔ سمت کو ۔
Wardship Noun نگرانی۔ نابالغ کی محافظت
Wardsman Noun جیل یا محتاج خانے میں اپنے زیر ولایت بچے کا نگراں شخص ۔
Ware Noun سودا ، مال ، مال تجارت ، شے ، چیز ، جنس ۔
Ware com Adjective اشیائے تجارت سامان قابل فروخت شے خاص قسم کی بنی ہوئی مصنوعات ۔
Ware goose Noun ایک چھوٹی قسم کا ہنس ۔
Wareeta Name واریتہ ۔ مانند مثل ۔