English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wareha | Name | وارہہ ۔ کشادہ فراخ کھلی ۔ |
| Warehou | Name | اَسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں پاٰئی جانے والی ایک قسم کی سمندری مچھلی ۔ |
| Warehouse | Noun | بحری بیمہ جو نقل وحمل میں مال کو مرسل کے گودام سے مرسل الیہ کے گودام تک محفوظ کرتا ھے ۔ |
| Warehouse bond | Noun | گودام کی رسید دکھانے پر ) گودام میں رکھنے کے بانڈ کی بحفاظت حوالگی ۔ |
| Warehouse com | Adjective | گودام مال گھر مال خانہ عمارت جہاں مال اسباب یا اشیاء وغیرہ رکھی جائیں یا ذخیرہ کی جائیں ۔ |
| Warehouse keeper com | Adjective | گودام خانے کا نگران ۔ |
| Warehouse keeper s order com | Adjective | کسٹم افسر کی طرف سے مال گودام کے نگران کو حکمنامہ جس میں مال وا گذاشت کرنے کو کہا جاتا ہے ۔ |
| Warehouse keeper s receipt com | Adjective | رسید جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سامان مال گودام میں رکھا ہوا ہے ۔ |
| Warehouse party | Noun | مال گودام پارٹی ۔ مال گودام یا کِسی مِلتی جُلتی عمارت میں ہونے والی کوئی بڑی دعوت عام جِس میں رقص کا انتظام بھی ہو ۔ |
| Warehouse room | Noun | گودام کی گنجا ئش ۔ وسعت ۔ |
| Warehouse to warehouse clause | Noun | گودام تا گودام دفعہ ۔ |
| Warehouseman | Adjective | گودام یا مال خانے میں ملازم ۔ |
| Warehousemans itch | — | — |
| Warehouser | Noun | گودام یا مال خانے کا مالک ۔ |
| Warehousing | Noun | گودام میں رکھنا ۔گودام میں رکھنے کا معاو ضہ ۔ |
| Warehousing com | Verb | مال مال خانے میں داخل کرنا ۔ |
| Warehousman | Noun | گودام یا مال خانے کا مالک ۔گودام رکھنے والا تھوک فروش تاجر ۔ |
| Wareless | Adjective | (قدیم) غافل ۔غیرھوشیار ۔بےاحتیاطی کا ۔غیر محتاط ۔بےخبر ۔ |
| Warely | Adverb | (قدیم) ہوشیاری سے۔ خبرداری سے ۔احتیاط سے ۔ |
| Wareroom | Noun | دکان ۔ |
| Waretproof | Adjective | پن روک ۔ |
| Warfa | Noun | میمنے کی پیٹھ کا نشیب ۔ |
| Warfana | Name | ورفانہ ۔ سفارش کرنے والی ۔ |
| Warfar | Noun | جنگ ۔ |
| Warfare | Noun | جنگ ۔ |
| Warfarin | وار فارین ۔ ایک بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۶۱ سینٹی گریڈ ہے ۔ چوہے مار زہر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Warfooting | Noun | کِسی تنظیم ، بالخصوص فوجی طاقت کی جنگ وجدل کو جاری رکھنے کا عمل ۔ |
| Wargame | Noun | نقلی جنگ ۔ دو مُخالِف طاقتوں کے مابین نقلی فوجی اقدامات اور چالیں ۔ |
| Warhead | Noun | کِسی بم ۔ رہنمودہ میزائل ۔ دفاعی میزائل ۔ بیلسٹک میزائل ۔ |
| Warhorse | Noun | امیر ۔ نواب یا فوجی کا طاقتور گھوڑا ۔ جنگی گھوڑا |