English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Warchest | Noun | اندوختہ براۓ جنگ ۔ اندوختہ براۓ جنگ وجدل ۔ |
| Ward | Noun | نگرانی ، نگہبانی ، حفاظت ، پاسبان ، نگہبان ، نابالغ ، زیرولایت ۔ |
| Ward bed | Noun | اسپتال کے وارڈ کا بستر ۔ کھانا اور طبی سہولتیں وغیرہ ۔ |
| Ward file | Noun | باریک ریتی ۔ |
| Ward heeler | Noun | سیاسی رہنُما ۔ پارٹی کے لیے اِمدادی کارکُن ۔ |
| Ward heeler | Noun | سیاسی رہنُما ۔ پارٹی کے لیے اِمدادی کارکُن ۔ |
| Ward hill | Noun | وہ اَگ جو خطرے وغیرہ کی اطلاع کے لئے پہاڑ پر جلائی جاتی ہے ۔ |
| Ward law | Adjective | حفاظت میں ۔ |
| Ward maid | Noun | اسپتال کی نوکرانی ۔ملازمہ ۔ |
| Ward of honour | Idiom | ایسا وعدہ جو بے عزتی کے علاوہ توڑا نہ جا سکے ۔ |
| Ward surgical | Noun | حلقہ جراحت |
| Ward woman | Noun | (قدیم ) بیگم کے توشہ خانہ کی نگراں عورت ۔ |
| Warda | Name | وردہ ۔ گلاب کا پھول ۔ |
| Wardable | Adjective | جس پر قعلے کی حفاظت کا محصول عائد کیا جاسکے ۔ |
| Wardah | Name | وردہ: برج۔ گلاب کے پھول کی رنگت ۔ |
| Wardat | Name | وردت ۔ گلاب کا پھول ۔ |
| Wardat afshan | Name | وردت افشاں ۔ گلاب بکھیرنے والی ۔ |
| Wardcorn | Noun | (نظام جاگیرداری) غلہ جو فوجی خدمت کے عوض میں دیا جاتا ہے ۔ |
| Warded | Verb | اونچی آواز میں گایا ۔ |
| Wardeight | Noun | ایک قسم کی مرکب شراب جس میں لیموں کارس اور انار کی شراب ملی ہوتی ہے اور برف اور سوڈا واٹر کے ساتھ پیش کی جاتی ہے ۔ |
| Warden | نگران ۔ | |
| Warden court | Noun | حاکم سرحد کی عدالت ۔ |
| Warden of the cinque ports | Noun | انگلستان کی پانچ جنوب مشرقی بندر گاہوں کا نگراں ۔ |
| Warden of the fleet prison | — | — |
| Warden of the marches | Noun | حاکم سرحد جو پہلے انگلستان کے سرحدی اضلاع کی حفاظت کے لئے مقرر کیا جاتا ہے ۔ |
| Warden of the mint | Noun | ٹکسال کا افسر اعلٰی ۔ |
| Warden of the standards | Noun | وہ افسر جس کے زمہ وزن اور پیمائش کے معیاروں کو درست رکھنا ہوتا ہے ۔ |
| Wardency | Noun | نگراں کا عہدہ ۔ گورنر کا عہدہ یا دائرہ حکومت ۔ |
| Wardenry | Noun | نگراں کا عہدہ ۔ گورنر کا عہدہ یا دائرہ حکومت ۔ |
| Wardenship | Noun | نگراں کا عہدہ ۔ نگراں ہونا ۔ |