English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| War weariness | Noun | جنگ کے اختتام پر یا فورا بعد کی افسردگی ۔ تکان کی حالت یا حقیقت ۔ |
| War weary | Adjective | جنگ سے تھکا ہوا ۔ (لڑاکا ہوئی جہاز ) جو جنگ میں تباہ ہو گیا ہو ۔ |
| War weary | Adjective | جنگ سے تھکا ہوا ۔ (لڑاکا ہوئی جہاز ) جو جنگ میں تباہ ہو گیا ہو ۔ |
| War whoop | Noun | ایک چیخ جو شمالی امریکا کے قدیم باشِندے حملے کے موقع پر نِکالتے تھے ۔ |
| War widow | Noun | زمانہ جنگ کی بیوہ ۔ جِس کا شوہر جنگ میں مارا گیا ہو ۔ |
| War wolf | Noun | قرون وسطی کا پتھر پھینکنے والا انجن ۔ |
| War work | Noun | جنگ کا یا جنگ کے بعد لیا ہوا کام ۔ |
| War worn | Adjective | جنگ اَزمودہ ۔ لڑائی کا مارا ہوا ۔ |
| War zone | Noun | کوئی ایسا زمینی علاقہ جہاں محارب فریقوں کے درمیان لڑائی ہو رہی ہو ۔ میدان جنگ ۔ |
| Warabi | Noun | ایک قسم کا کرف (فرن) جس کا پتا کھایا جاتا ہے ۔ |
| Warad | Name | وارد ۔ زعفران ۔ |
| Warah | Name | وارہ: طرز ۔ روشن لائق ۔ |
| Waralworralworrel | — | — |
| Warangle | الجھنا ۔ | |
| Warantee | Noun | وہ شخص جس کے فائدے کے لئے ذمہ داری لی گئی ہو ۔ |
| Warapwattap | — | — |
| Waraq | Name | وراق: گھاس سے زمین کی سربلندی ۔ |
| Warasat | Name | وراثت : میراث ۔ ترکہ ۔ |
| Warasta | Name | ورستا ۔ حمد ۔ تعریف ۔ |
| Waratah | Noun | آسٹریلیا کی ایک جھاڑی جِس پر قرمزی پھول آتے ہیں ۔ |
| Waratahwaratau | — | — |
| Warbird | Noun | جنگی ہوائی جہاز یا اس کا عملہ ۔ ایک قسم کا امریکی پرندہ ۔ |
| Warble | چہچہانا ۔ | |
| Warble fly | Noun | باٹ مکھی ۔ بھن مکھی ۔ |
| Warbled | Verb | اونچی آواز میں گایا ۔ |
| Warbler | Noun | زمزمہ پر داز ۔ ترنم سے گانے والا ۔ |
| Warbling | Noun | نغمہ ۔ ترنم ۔ |
| Warbling vireo | Noun | امریکی کا ایک خوش الحان پرند ۔ |
| Warbly | Adjective | جس میں اَواز کی کپکپاہٹ یا لرزش ہو ۔ |
| Warbonnet | Noun | ایک قسم کا سر کا لباس جو ٹوپی کی شکل کا ہوتا ہےاور پیچھے کی طرف عقاب کے پر لگے رہتے ہیں ۔ |