English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
War of elements Idiom بڑا طوفان ۔
War of nerves Noun نفسیاتی جنگ ۔ اعصابی جنگ ۔
War of secession Noun امریکا کی خانہ جنگی ۔
War of succession جنگ جانشینی ۔ تحت کی لڑائی ۔
War of the elements Noun عناصر کی جنگ ۔ طوفان یا ارضی و سماوی آفات ۔
War office Noun محکمہء جنگ ۔ دفتر جنگ یا جنگی دفتر ۔
War paint Noun رنگ جو امریکی انڈین لڑائی پر جانے سے پہلے اپنے چہروں اور جسم پر لگاتے ہیں ۔
War party Noun شمالی امریکی انڈینوں کا جنگی مہم پر جانے والا گروہ ۔
War path Noun امریکی دیسیوں کی جنگی مہم ۔ اس کا راستہ یا راستہ جو جنگی مہم کی طرح اختیار کیا جائے ۔
War pension Noun جنگی پنشن ۔ جو جنگ میں کام آنے والے کے پس ماندگان یا جنگ میں معزور ہو جانے والے کو مِلے ۔
War plane Noun جنگی ہوائی جہاز ۔ لڑاکا ہوائی جہاز ۔
War poet Noun جنگی شاعر جو جنگی موضوعات پر خصوصاً دونوں عالمی جنگوں کے حوالے سے شاعری کرے ۔
War post Noun لال کھمبا جس کے گرد امریکی انڈین ناچتے ہیں اور اس پر اپنا تومہاک (تیز کلہاڑی ) مارتے ہیں ۔
War potential Noun (کسی ملک کی) جنگ کے لئے معاشی صلاحیت ۔
War power Noun جنگی طاقت ۔
War prisoner he was taken by the beyond the falls of niel Phrase جنگی قیدی کو دریائے نیل کے دھانے پر لے جایا گیا
War religious جہاد ، مذہبی جنگ ۔
War risk Noun خطراتِ جنگ ۔
War risk insurance Noun حکومت ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی اصطلاح جو اِس کے فوجیوں کے بیمے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
War road Noun امریکا کے دیسیوں کی جنگی مہم کا راستہ ۔
War room Noun فوجی صدر کا وہ کمرا جہاں جنگی نقشے وغیرہ رکھے جاتے ہیں ۔
War ship Noun جنگی جہاز ۔
War shipwar ship
War song Noun جنگی ترانہ ۔ وحشیوں کا رجز یعنی وہ نظمیں جو وحشی قومیں قبل از جنگ پڑھتی ہیں ۔
War tax stamp Noun ڈاک کا وہ ٹکٹ جو جنگی فنڈ جمع کرنے کے لئے جاری کیا جائے ۔
War time Noun زمانہء جنگ ۔
War to the kinfe شدید ۔ سخت ۔ خطرناک ۔ مہلک لڑائی ۔ جنگ جو آخر دم تک لڑی گئی ہو ۔
War to the knife Idiom کوشش کرنا / لڑنا ۔
War torn
War weariness Noun جنگ کے اختتام پر یا فورا بعد کی افسردگی ۔ تکان کی حالت یا حقیقت ۔