English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
War dog Noun میدان جنگ میں استعمال کیا جانے والا کتا ۔
War dropsy Noun استسقائے حربی
War drum Noun طبل جنگ ۔
War eagle Noun ایک قسم کا بڑا عقاب ۔
War edema Adjective استسقاع حربی
War feast Noun (شمالی امریکی انڈین کا ) جشن فتح ۔
War feve Noun تپ محرقہ ہذیانی
War footing Adjective جنگی تیاری ۔
War game Noun ایک طرح کی فوجی مشق ۔
War gaming Noun جنگی کھیل کھیلنے کا عمل ۔
War gas Noun حربی گیس ۔ زہریلی گیس ۔
War gaseous Noun حربی گیس ، جنگ میں دشمن کے خلاف استعمال ہونے والی گیس
War grave Noun جنگی قبر ۔ کِسی فوجی کی قبر جو لڑتے ہوۓ مارا گیا ہو ۔ خصوصاً کِسی فوجی قبرستان میں ۔
War hammer Noun ایک قسم کا ہتھیار جس کا ایک سرِا کند اور دوسرا نوکدار ہوتا ہے ۔
War has taken a dangerous turn Phrase لڑائی نے خطرناک صورت اختیار کر لی ہے
War has taken a grave turn Phrase لڑائی نے ایک خطرناک صورت اختیار کر لی ہے
War hawk Noun جنگ کی حمایت کرنے والا ۔
War head Noun تارپیڈو کا پھٹنے والا سرِا جو زمانہء امن میں نکال دیا جاتا ہے ۔
War horse Noun جنگی گھوڑا ۔ تُرنگ ۔ جنگ اَزمودہ سپاہی ۔ تجربہ کار سیاست داں ۔
War horse Noun جنگی گھوڑا ۔ تُرنگ ۔ جنگ اَزمودہ سپاہی ۔ تجربہ کار سیاست داں ۔
War hunting and law are as full of trouble as of pleasure
War is about to break out Phrase جنگ چھڑنے والی ہے
War is deaths feast
War is no solution for disputes between nations Phrase قوموں کے درمیان تنازعات کا حل جنگ نہیں ہے
War kite Noun بہت بڑی پتنگ جس کے ذریعے پہلی اَدمی کو ہوا میں بھیج کر فوجی یا موسمیاتی مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔
War loan Noun جنگی قرضہ ۔ تمسک جو جنگ کے دِنوں میں سرمایہ اکٹھا کرنے کے لیے حکومت جاری کرتی ہو ۔
War lord Noun سپہ سالار ۔ فوجی حاکم ۔
War memorial Noun جنگی یادگار ۔ عمارت وغیرہ جو کِسی جنگ میں کام آنے والوں کی یاد میں بنائی جاۓ ۔
War notewarnt
War of attrition Noun گھسم گھسا کی جنگ جِس میں فریقین ایک دوسرے کو طویل عرصے تک رگید کر ہرانا چاہیں ۔