English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waqif Name واقف ۔ آگاہ ۔
Waqoor Name وقور: معزز آدمی ۔ جس کی عزت کی جائے ۔
Waqqad Name وقاد: طبیعت کا تیز ۔ عقلمند ۔
Waqr Name وقر ۔ عزت حلم ۔
Waqr ul nisa Name وقر النساء ۔ عورت کی عزت عزت دار خاتون ۔
Waqyaam Name وقیام: تلوار ۔ لاٹھی ۔
War Noun لڑائی ۔ جنگ(اقوام کی اور مجازاً افراد کی) ۔
War baby Noun جنگ کے زمانے میں پیدا ہونے والا بچہ ۔
War bag Noun بورا جس میں چر واہے اپنا ذاتی سامان رکھتے ہیں ۔
War belt Noun وامیم کی پٹی جسے اعلانِ جنگ کے طور پر یا شریک جنگ کو بلانےکے لئے لگایا جاتا ہے ۔
War bond قرضہ جنگ ۔
War bonds تمسکات قرضہ جنگ ۔
War bonnet Noun بیپانہ ٹوپی ۔ ایک رسمی کُلاہ سر ، جو پروں کو کپڑے کی ایک پٹی میں لگا کر ٹوپی کے ساتھ مُنسلک کر دی جاتی ہے ۔
War bride Noun جنگ دُلھن ۔ جو جنگ کے دوران مِلنے والے کِسی فوجی سے شادی کر لے ۔
War captain Noun امریکی انڈین سردار جو اپنے قبیلے کا فوجی رہنما ہوتا ہے ۔
War chest Noun سرمایہء جنگ ۔ وہ فنڈ جو کسی مخصوص کام مقصد یا معرکہ کے لئے مخصوص ہو ۔
War civil خانہ جنگی ۔
War clause Noun (بیمہ پالیسی کی) جنگی شق(جس کے تحت جنگ میں مرنے والے بیمہ شدہ شخص کو پریمیم ملتی ہے) ۔
War cloud Noun جنگ کے بادل ۔ اَثار جنگ ۔ بین الاقوامی معاملات کی ایسی صورت جس میں جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہو ۔
War club Noun ڈنڈا جسے امریکی انڈین جنگ میں استعمال کرتے ہیں ۔
War communique جنگی اعلان ۔
War correspondent Noun نامہ نگار جو جنگ کی خبریں جمع کرتا ہے یا بھیجتا ۔ جنگی نامہ نگار ۔
War craft Noun فن حرب ۔ جنگی جہازوں یا ہوائی جہازوں کا بیڑا ۔
War crime Noun وہ جرم (مثلاً قتل عام جنگی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی وغیرہ ) جو جنگ کے زمانے میں کیا جائے ۔ جنگی جرم ۔
War criminal Noun جنگی جرائم کا مرتکب ۔
War cry Noun نعرہء جنگ ۔ عام نعرہ یا فقرہ جو لوگوں کو متحد کرنے یا کسی پروگرام پر زور دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
War damage Noun جنگی نُقصان ۔ بم بازی یا گولا باری سے ہونے والا نُقصان جو املاک کو پہنچے ۔
War dance Noun جنگی ناچ جو وحشی قومیں لڑائی سے پہلے ناچتی ہیں ۔
War debt Noun جنگی قرض (جوکوئی ملک جنگ جاری رکھنے کے لئے یا ادائیگی کےلئے لے) ۔
War department Noun محکمہ جنگ ۔ سرکاری محکمہ جو فوج وغیرہ کا نِگراں ہوتا تھا ۔