English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| White wine whey | Noun | سنہری شراب اور چھاچھ کا مرکب کو بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔ |
| White wing | Noun | بعض پرندوں کے نام ۔ |
| White wings | Noun | بادبان ۔ |
| White witch | Noun | نیک نیت ساحرہ ، نیک دل جادو گرنی ، سحر حلال کرنے والی ۔ |
| White wood | Noun | شمالی امریکا ، جزائر شرق الہند و غیرہ کے بعض درخت یا ان کی لکڑی ۔ |
| White work | Noun | سفید کپڑے پر سفید دھاگے سے بنائی ہوئی کشیدہ کاری ۔ |
| Whitebait | Noun | ہیرنگ ۔ اسپریٹ اور ان سے مِلتی جُلتی مچھلیوں کے رو پہلے سفید بچوے ، انہیں کھایا جاتا ہے ۔ |
| Whitebcam | Noun | ایک قسم کا چھوٹا درخت جس کی پتیاں چاندی کی طرح چمکتی ہیں ۔ |
| Whitebeam | Noun | گُلاب کے خاندان کا ایک درخت ۔ اس پر لال چھوٹے چھوٹے گول پھل لگتے ہیں اور پتیاں نیچے کی طرف سفید اور روئیں دار ہوتی ہیں ۔ |
| Whitebeard | Noun | ضَعيف آدمی ۔ خَصُوصاً سُفيد يا بھُوری داڑی والا ۔ |
| Whiteboard | Noun | وائٹ بوڈ ۔ ایک سافٹ ویئر جو نیٹ ورک پر موجود بہت سارے صارفین کو یک مشت ایک ڈاکیومنٹ پر کام کرنے میں مدد دے اور وقتا فوقتا ہر صارف کی سکرین پر تمام کام کو ظاہر کرتا جائے تاکہ تمام صارفین کو یہ محسوس ہو کے وہ حقیقی وائٹ بوڈ پر کام کر رہے ہیں ۔ |
| Whitecap | Noun | سَمَندَر کی جھاگ والی شِکَستَہ لہَر ۔ گُزَشتَہ دور ميں خُفيَہ تَنظيم کا ايک رُکَن ۔ |
| Whitechapel | Adjective | اوچھا ، بیہودہ ۔ |
| Whitechapel bean | Noun | نازک لباس چھیلا ۔ |
| Whitechapel cart | Noun | ہلکی دو پہیوں کی گاڑی جس میں دکاندار اپنی چیزیں پھیری کرکے بیچتے ہیں ۔ |
| Whited | Adjective | سُفيد رَنگ کا ۔ جيسے سُفيد کِيا ہُوا جَنگلا ۔ رَنگ کاٹ کَر سُفيد کِيا ہُوا ۔ |
| Whited sepulcher | Noun | ریاکار ۔ عیار ۔ فریبی ۔ |
| Whited sepulchre | Noun | ریاکار ۔ مُنافق ۔ ریاکاری کرنے والا ۔ |
| Whiteface | Noun | سُفيد چہرَہ جانوَر ۔ ہر فورڈ کے مُويشی ۔ چہرے کا سُفيد ميک اپ ۔ |
| Whitefieldianwhitfieldian | — | — |
| Whitefieldism | — | — |
| Whitefieldite | — | — |
| Whitefish | Noun | سُفيد مَچھلی ۔ سامَن مَچھلی ۔ امريکی علاقوں کی عام خُوردنی مَچھلی ۔ |
| Whitefisher | Noun | سفید مچھلیوں کا شکار کرنے والا ۔ |
| Whitefisherywhitefishing | — | — |
| Whitefly | Noun | سُفيد پَر مَکھّی ۔ بہَت سی چھوٹی سُفيد پَروں والی قِسموں ميں سے ايک مَکھّی ۔ |
| Whitefoot | Noun | گھوڑے کے پیرو کا سفید نشان ۔ |
| Whitehall | Noun | لَندَن کی وہ سَڑَک جِس پَر سَرکاری دَفاتَر واقع ہيں ۔ ايک سابِقہ شاہی محَل ۔ |
| Whitehead | Noun | سفید یا سفید نوک والی پھنسی ۔ |
| Whiteleather whitleather | — | — |