English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
White saice Noun دودھ اور مکھن کی بنی چٹنی ۔
White sale Noun سُفيد نيلام ۔ سُفيد اشيا کی فَروخت يا نيلام ۔
White salt Noun سفید نمک ۔
White sandal wood
White satin Noun جن ۔ ایک پودے کا نام ۔ ایک قسم کا پروانہ ۔
White sauce Noun سُفيد چَٹنی يا تَرکاری ۔
White scourge Noun تپ دق ، ٹی بی ۔
White sepulcher Noun مُنافِق ۔ ايسا شَخص جِس کا ظاہِر خُوشنُما اور باطِن داغدار ہو ۔
White sheep Noun شمال مغربی شمالی امریکا میں پائی جانے والی بڑی جنگلی بھیڑ ۔
White sheet Noun لباس توبہ ۔
White silver nitrate Noun رصاص سفید
White slave Noun فَروخت شُدَہ لَڑکی ۔ زَن قَحبَہ ۔سُفيد فام لَڑکی جِسے عصمَت فَروشی پَر مَجبُور کِيا جائے ۔
White slave traffic Noun جبراً جسم فروشی کی تجارت ۔
White slaver Noun لَڑکِيوں کی خَريد و فَروخت اور عصمَت فَروشی کا اڈا چَلانے والا شَخص ۔
White slavery Noun زَنان بازی کی ناجائز خَريد و فَروخت يا طَوائف بَنانے کے لِيے لَڑکِياں پھانسنے کا پيشَہ ۔
White sour Noun سوت کو سفید بنانے کے لئے شورے یا گندھک کے تیزاب کے پتلے محلول میں ڈبونا یا وہ محلول ۔
White spirit Noun ہلکا پٹرولیم جِس سے مُحلل کا کام لیا جاتا ہے ۔
White spirit turpentine substitute
White spot Noun پودوں کی متعدد بیماریاں جن میں پتے سفید یا داغدار ہو جاتے ہیں ۔
White squadron Noun شاہی بحریہ (انگلستان کے ) ان تین دستوں میں سے ایک جن میں شاہی بحریہ کو تقسیم کیا گیا تھا ۔
White squall Noun سمندر کا ناگہانی طوفان ، جس کا پتا سفید لہر کے آنے سے چلتا ہے ۔ سفید طوفان ۔
White staff Noun سفید عصا ( بعض عہدوں کا نشان ) ۔
White stick Noun وہ عہدہ یا افسر جس کا نشان سفید عصا ہو ۔
White stine Noun مصنوعی پتھر ( نگینہ ) ۔
White stocking Noun سفید جراب پہننے والا شخص ۔
White strawberry tongue Noun سرخباد کے ابتدائی ایام میں زبان کا سفید ہونا
White stuff Noun چونا اور گوند کا مرکب جو چوکھٹے پر ملمع سازی سے پہلے لگاتے ہیں ۔
White substance of schwann Noun myellin دیکھو ۔
White sugar Noun چینی ۔ سفید شکر ۔ صاف شُدہ شکر ۔
White sugar candy مصری جو پہلے قلماو کے بعد بنی ۔