English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whitely Adverb سُفيد رَنگ ميں ۔ سُفيدی کے ساتھ ۔
Whitemans burden
Whiten Verb سفید کرنا ۔
Whitened Verb سفید کیا ۔
Whitener Noun سُفيد بَنانے والا شَخص يا چيز ۔ رَنگ کاٹ ۔ پالِش ۔
Whiteness Noun سُفيدی ۔ اُجلاپَن ۔ سُفيد ہونے کی حالَت ۔ زَردی ۔ خالِص پَن ۔ صَفائی ۔
Whitening Noun سفيد ہونے يا سُفيد کَرنے کا عمَل ۔
Whitening stone Noun تیز کرنے یا چمکانے والا پتھر ( جسے چھری چاقو کے کاریگر یا بیچنے والے استعمال کرتے ہیں ) ۔
Whiteout Noun اُجلاپا ۔ سَپيدگی ۔
Whites Adjective سفیدی جریان الرحم ۔
Whitesmith Noun قَلعی گَر ۔ ٹين کا کام کَرنے والا ۔ قَلعی يا ٹين کی مَصنُوعات پالِش کَرنے والا ۔
Whitethorn Noun خفچہ یا بٹ سنگلی ہاتھورن کا ایک اور نام ۔ ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس کے پھول سفید ، گُلابی یا سُرخ اور پھل انگور نُما گہرے سُرخ ہوتے ہیں ۔
Whitethroat Noun ايک قِسم کا خُوش الحان پَرِندَہ ۔ جِس کے گَلے پَر ايک سُفيد دھَبَہ ہوتا ہے ۔
Whitethroat warbler Noun ایک خوش الحان پرند ۔
Whitewall Noun موٹَر کاروں اور دُوسری گاڑِيوں ميں اِستِعمال کِيا جانے والا ٹائر ۔ جِس کے کِنارے سُفيد ہوتے ہيں ۔
Whitewallwhitewall tire
Whiteware Noun اسفلی ظروف ۔
Whitewash Noun چونے کی سفیدی ، قلعی ، سفیدی پھیرنا ۔
Whitewasher Noun سُفيدی کَرنے والا شَخص ۔ نَقائص چھُپانے والا کوئی شَخص يا شے ۔
Whitewashing Noun قلعی ، سفیدی ۔ شورہ زدگی ، لونی
Whitewing Noun گَلِياں صاف کَرنے والا يا کوئی ايسا آدمی جو سُفيد وَردی پہنے ہو ۔
Whitewood Noun سُفيد لَکڑی ۔ سُفيد دَرَختوں ميں سے کوئی ايک ۔
Whitey Noun گورا ۔ گوری نسل کے لوگ مجموعی طور پر ۔
Whith the courage of despair i took a heave
Whither Adverb (قَديم) کِس مُقام پَر ۔کَہاں ۔ کِدھَر ۔ کِس مَقصَد کے لِيے ۔ کِس حالَت ميں ۔
Whither ward Adverb (قَديم) کِس سَمت کو ۔ جِس طَرف کو ۔
Whithersoever Adverb (قَديم) جَہاں کَہيں ۔ جِدھَر بھی ۔ کِس طَرَف ۔ کِس سَمت ميں ۔
Whitherward Adverb کدھر ، کس طرف کو ۔
Whiting Noun يَورَپ ميں ايک عام خُوردنی مَچھلی جو کاڈ سے مُشابَہ ہے ۔
Whiting perch pollack pout salmon