English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
White sundaay Noun سفید اتوار یا سفید اتوار سے متعلق ۔
White supermacist Noun سُفيد اقوام کا فَرد جو اِس نَظَرِيے کا حامی ہو ۔ سُفيد فامی حاکمِيَت پَسَند ۔
White supremacist Noun ( سیاہ فام پر ) سفید فام لوگوں کی برتری کا حامی ۔
White supremacy Noun سُفيد فامی حاکمِيَت / بَرتَری ۔ نَظَرِيَہ کہ سُفيد فاموں کو حبشِيوں پَر حکَمرانی کَرنے کا حق حاصِل ہے ۔
White swelling ایک قسم کاورم جس میں سر خی نہیں ہو تی ہے ۔
White tail Noun شمالی امریکا کا ہرن جس کی دُم کا نچلا حصہ سفید ہوتا ہے ۔
White taild deer white tail deer
White tape ایک قسم کی شراب ۔
White terror رجعت پسندوں یا رجعتیوں کا عہد خونریزی ۔
White thorn Noun عصاۃ کٹیلا درخت
White tie Noun سُفيد رَنگ کی بُو ٹائی ۔
White tin صاف کیا ہوا فلزیاتی ٹین ۔
White tip Noun دھان اور مکی کے پودوں کی ایک بیماری ، جو ایک پھپھوندی سے ہوتی ہے ۔
White top Noun متعدد قسم کے پودوں کے نام کے ساتھ آتا ہے ۔
White trash (امریکا) جنوبی ریاستوں کے گوری نسل کے غریب باشندے ۔ غریب گورے ۔
White vitriol Noun زنک سلفیٹ ۔
White wash Noun چُونے کی سُفيدی ۔ قَلعی ۔ پُتائی ۔ کِسی سُفيد کَرنے والی شے کا پانی ميں محلُول ۔
White washed Verb سفیدی کی ۔
White water Noun جھاگ دار پانی ۔ امواجِ شِکَستَہ کا پانی ۔
White wax Noun سفید موم ۔
White wax cerume Noun سفید موم ، شہد کی مکھی کے چھتے سے حاصل کردہ موم اس موم سے مرہم بنانے کا کام لیا جاتا ہے
White way Noun بہت منور یا روشن راستہ یا سڑک ۔
White wedding Noun شادی جِس میں دُلھن رسمی سفید جوڑا پہنے ۔
White weed Noun ( شمالی امریکا ) سفید گل داﺅدی ۔
White whale Noun شُمالی سمندروں کی سفید وھیل ۔
White wheat Noun گیہوں جس کی بالی سفید یا ہلکے زرد رنگ کی ہوتی ہے ۔
White wild vine Noun ہزار چشان ، فاشرا
White willow Noun ویویر ، بید سفید ، بس ، چنگما
White wine Noun ہلکے یا سنہری رنگ کی شراب ۔
White wine vinegar Noun سنہری رنگ کی شراب کا سرکہ ۔