English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whitish Adjective سُفيدی مائل ۔ سُفيد گُوں ۔ سُفيد سا ۔
Whitishness Noun سفیدی مائل ہونا ۔
Whitleather Noun چمڑا جو کھال کو پھٹکری اور نمک کے محلول میں ڈبو کر تیار کیا جاۓ ۔
Whitley council Noun وہٹلے کاﺅنسل جس میں آجروں اور مزدوروں کے نمائندے مل کر صنعتی معاملات کا فیصلہ کرتے ہیں ۔
Whitleyism Noun آجروں اور مزدوروں کے اتحاد عمل کا اصول ۔
Whitling Noun سامن ( مچھلی) کے خاندان کی مچھلی ۔
Whitlockite Noun ایک کمیان معدنی شے جس میں کیلسیم فاسفیٹ شش پہلو کی شکل میں موجود رہتا ہے ۔
Whitlow Noun انگلی کی سوجن ، آماس انگشت ، ناخن کے قریب انگلی پر آماس ، نتنا ۔
Whitlow grass Noun نتنا بوٹی ۔
Whitlow grass Noun نتنا بوٹی ۔
Whitlow wort Noun ایک پود جس سے انگلی کی سوجن کا علاج کیا جاتا ہے ۔
Whitmanese Noun والٹ وہٹمین کی زبان یا اسلوب ۔
Whitmanesque Noun والٹ وہٹمین یا اس کے اسلوب سے متعلق یا اس سے مشابہ ۔
Whitmaniac Noun والٹ وہٹمین کا مداح ۔
Whitneyite Noun تانبے کا اساسی آرسینائیڈ ۔
Whitsun ale Noun کلیسائی حلقے کا ایک تہوار جو سفید اتوار کے زمانے میں منایا جاتا تھا ۔
Whitsun week Noun سفید اتوار کا ہفتہ ، سفید اتوار اور اس کے بعد کے دن ۔
Whitsuntide whitsun tide
Whittawer Noun زین گر ، زین ساز ۔
Whitten Noun گل دنبہ ۔
Whittle Verb لکڑی کو چاقو سے تراشنا ۔
Whittled Verb چھیلا ۔
Whittler Noun لَکڑی چھيل کَر صاف کَرنے والا شَخص يا چيز ۔
Whittling Noun چھاٹن ، کترن ، چھیلن ۔
Whittret Noun نیولا ۔ راسو ۔ نیولے سے مشابہ دوسرے جانور ۔
Whitworth gun rifle
Whitworth metal steel
Whitworth thread Noun پیچ کش کی مقررہ سائز کی چوڑی ۔
Whity Adjective سفیدی مائل ۔ قدرے سفید ۔ سفیدی مائل زرد ۔
Whity brown Noun سفید مائل بھورا رنگ ۔