English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
White mulberry Noun شہتوت ، سفید شہتوت
White mustard سفید سرسوں ۔
White negro Noun حبشی جس کا رنگ کسی قدر صاف ہو ۔
White night Noun بے خواب رات ۔
White noise Noun مختلف قسم کی مخلوط امواج صوت ۔
White note Noun ( موسیقی ) ایک قسم کا سُر ۔
White nun Noun ایک تیرنے والا غوطہ خور اور ماہی خور پرندہ جو اشیا اور یورپ کے شُمالی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔
White oak Noun سُفيد بَلُوط ۔ شاہ بَلُوط کا دَرَخت ۔
White of an egg Adjective انڈے کی سفیدی ۔
White oil Noun متعدد قسم کے بے رنگ ، بے بو اور بے مزہ معدنی تیل جو پٹرول سے نکلتے ہیں ۔
White oils سفید تیل ۔ صاف شدہ تیل جو چکنائی پیدا کرتے ہیں ۔ انہیں ٹائیلٹ کی مصنوعات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
White out Verb (طباعت میں ) بین السطور چوڑی کرنا ۔
White out Verb (طباعت میں ) بین السطور چوڑی کرنا ۔
White paper Noun سفید کاغذ ۔ سادہ کاغذ ۔
White pepper Noun سفید گول مرچ ۔
White perch Noun ايک چھوٹی خۃوردنی مَچھلی ۔
White phosphorus Noun سفید فاسفورس ۔
White pine Noun سُفيد چيڑ ۔ مَغرَبی سُفيد چيل ۔
White plague Noun (امراضِيات) تَپ دِق ۔ خَصُوصاً سَل دِق ۔
White point Noun ایک پروانہ ۔
White poplar Noun سفیدے کا درخت ۔
White poppy Noun پوست ، خشخاش ، خشخاش بستانی
White port Noun ایک قسم کی شراب ۔
White pot Noun دودھ یا کریم میں پکائے ہوئے انڈے ۔ آٹے اور مصالوں کا ایک کھانا ۔
White primary Noun اِبتِدائی اِنتَخاب ۔ ماضی ميں امريکی اِنتخابات جِن ميں صِرف سُفيد فام کوہ قافی نَسَل کو ہی رائے دہی کی اِجازَت تھی ۔
White pudding Noun بعض قسم کے ہلکے رنگ کے دلے ۔
White rock Noun ایک قسم کی سفید پالتو مرغی ۔
White rose Noun سفید گُلاب ۔ یارک شائر یا خانوادہ یارک کا نِشان ۔
White rot Noun ایک قسم کا پودا ۔
White russian bello russian