English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
White latten Noun قلعی کرنے والا ۔ قلعی گر ۔ ملمح گر ۔
White lead Noun سُفيدَہ ۔ سيسے کا اساسی کاربونيٹ ۔
White leather Noun چمڑا جو پھٹکری اور چونے سے تیار کیا جائے ، کمایا ہوا چمڑا ۔
White leg Noun تورم نفاسی ، پیروں کا ورم جو وضع حمل سے ہوتا ہے ۔
White leghorn Noun بالکل سفید پروں والی مرغی جو بہت زیادہ انڈے دیتی ہے ۔
White legs Noun وَرمِ نَفاسی ۔ زَچگی کے ۱۰ دِن کے بَعد بائیں ٹانگ میں وَرم ہو جاتا ہے اور بُخَار کر ساتھ اکڑاو اور حَرکَت میں تَکلیف ہوتی ہے
White letter Noun رومن ٹائپ ، چھاپے کے رومن حروف ۔
White lie سفید جھوٹ ۔
White light Noun سفید روشنی ۔ بظاہِر بے رنگ روشنی ۔ مثلاً دِن کی عام روشنی ۔
White lime Noun چونا ۔ جِسے پانی میں مِلا کر دیواروں وغیرہ پر پھیرا جاۓ ۔ قلعی ۔
White line Verb سفید پٹی بنانا ۔
White linewhite line
White linn Noun سفیدی ۔
White lipped Adjective جس کے ہونٹ خوف سے پیلے پڑ گئے ہوں ۔
White list Noun منظور شدہ یا منظور نظر چیزوں کی فہرست ۔
White livered Adjective بزدل ، ڈرپوک ۔
White livered Adjective بزدل ، ڈرپوک ۔
White loaf چھنے ہوئے آٹے کی روٹی ۔
White lotus Noun سفید کنول ۔
White magic Noun سفید جادو ۔ جِسے مُفید مقاصد کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔
White man Noun اہل فرنگ ، فرنگی ، گوری نسل کا آدمی ۔
White mangrove Noun تمیر ، توار
White mans burden
White matter دماغ کا سفید مادہ ۔ مادہٴابیض ۔
White meat Noun سفید گوشت ۔ مُرغی ۔ بطخ ۔ نیز بچھڑے اور سوٴر کا گوشت ۔
White metal Noun سُفيد دھات ۔ رانگے اور بھَرت کی دھاتيں ۔ کانسا ۔ جِست ۔ مَصنُوعی چاندی ۔
White mica Noun رُوسی ۔ ماسکو کے سابق صوبہ مسکووی کا باشندہ ۔ عموماً روس کا باشندہ ۔ روس سے متعلق ۔
White monk سطروتی راہب ۔
White moss بوض قسموں کی کائیوں کے نام ۔
White mouse Noun سفید گھریلو چوہے ۔