English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
White hairs are a sign of age not of wisdom
White handed Adjective چٹے ہاتھوں والا ۔ سفید پنجوں والا ۔دیانت دار ۔ بے گناہ ۔ پاک دامن ۔
White hands Noun چٹے ہاتھ ( ان لوگوں کے جو محنت مزدوری نہیں کرتے) ۔
White hard Adjective بالکل خشک لیکن بے پکی ہوئی (مٹی یا مٹی کے برتن) ۔
White harvest Noun فصل جو پالا پڑنے کے بعد کاٹی جاتی ہے ۔
White hat Noun (عام) امریکی بحریہ میں بھرتی شخص ۔
White hawk Noun ایک قسم کا باز (نر) ۔
White head Noun سفید سر والا پرندہ ۔ جزائر الغرب الہند میں پائی جانے والی ایک قسم کی بوٹی ۔
White head s varmish
White headed Adjective سَر پَر سُفيد يا بہَت ہَلکے رَنگ کے بالوں ، سَمُور يا پَروں والا ۔ بھُورے بالوں والا ۔ (آئر لينڈ) پَسَنديدَہ ، محبُوب ۔
White heart cherry Noun ایک قسم کا شاہ دانہ (چیری) ۔
White heat Noun سُفيد حَرارَت ۔ شَديد فَعالِيَت کی حالَت يا جوشِ ہيجان ۔
White hemadroption Noun سفید کٹکی
White hend Verb سفید سیسہ سفیدا ۔
White holland Noun درمیانہ قد کا بالکل سفید پیلو ( فیل مرغ) ۔
White hope Noun فرد جِس سے یہ توقع ہو کہ کِسی گروہ ، تنظیم وغیرہ کے لیے کارہاۓ نُمایاں انجام دے سکے گا ۔
White horse Noun سفید گھوڑے کی تصویر ۔ ( سرائے کے نشان کے طور پر ) سرائے کا نام ۔
White horses Noun اسپ ہاۓ سفید ۔ سمندر کی لہریں جِن کے فراز سفید ہوتے ہیں ۔
White hot Adjective حرارت سے سفید ۔ سفید گرم (شعلہ) ۔ بے حد جوشیلا ۔
White hot Adjective حرارت سے سفید ۔ سفید گرم (شعلہ) ۔ بے حد جوشیلا ۔
White house Noun وہائٹ ہاﺅس ۔ امریکی صدر کی سرکاری قیام گاہ ۔
White house executive mansion
White indian Noun امریکی دیسی جس کی رنگت سفید یا ہلکی بھوری ہو ۔
White iron Noun قعلی شدہ یا قعلی دار لوہا ۔ سفید لوہا ۔ آہن سفید ۔
White iron pyrites ایک قسم ۔
White jute Noun مندھیری ، بپھلی ، بہوپھلی ، بابونہ ، کرانہ
White kite Noun ایک قسم کی مادہ باز ۔
White knuckle
White label Noun گر اموفون ریکار ڈ وں کا پہلا مجموعہ جس پر سفید کاغذ چسپاں رہتا ہے ۔
White lady Noun شراب ، لیموں کے رس اور انڈے کی سفیدی کا مرکب جس میں برف ڈال کر پیتے ہیں ۔