English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
White eye
White eyed Adjective سفید چشم ۔ جس کی آنکھ کا پردہ سفید ہو ۔ جس کی آنکھوں کے گرد سفید پر ہوں ۔
White face Noun برٹ فورڈ کے مویشی ۔ بعض قسم کی چڑیاں ۔
White faced Adjective سفید رو ۔
White feather Noun بزدلی کی نشانی ۔ علامت ۔
White fellow Noun (آسٹریلیائی دیسیوں کی زبان میں) سفید فام شخص ۔
White fibre Noun کولیجن سے بنے ریشے
White fish Noun سفید مچھلیاں ۔ بڑی قسم کی مچھلی جو شارک سے مشابہ ہوتی ہے ۔
White flag Noun صُلَح کا جھَنڈا ۔ ايک سُفيد جھَنڈا يا سُفيد کَپڑے کا ٹُکڑا ۔
White flage Noun صلح جھنڈا ۔ سفید جھنڈا جو التوائے جنگ کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔
White flight Adjective گورے خاندانوں کی پڑوس میں نہ ٹکنے کی عادت ۔
White flux Noun لیکوریا ۔ سیلان رحم ۔ پرسوت ۔
White friar Noun کار ملائٹس عیسائی درویش (جمع ) ایسے درویشوں کی جماعت (لندن وغیرہ میں) ۔
White fumitory Noun شاہترہ ، پت پاپڑا ، پاپڑا ، بن سلفہ
White gangrene Noun سفید آکلہ
White gasoline white gas
White gaswhite gasoline tetraethyl
White gloves Noun سفید دستانے جو اس دورے کے جج کو بطور تحفہ ملتے تھے جس کو سارے دورے میں کوئی فوجداری مقدمہ تحقیقات کے لئے نہ ملا ہو ۔
White gold Noun پلاٹینیم ۔ سونے کا ہلکا زرد بھرت جو دیکھنے میں چاندی لگتا ہے ۔
White gold mohr Noun سنکاسلا ، سنکار سورا
White goods Noun لينَن ۔ سُفيد کَپڑے جيسے تولِيے ، چادَريں ، اور ميز پوش ۔ گھَر ميں اِستعمال ہونے والے مُتعدَد مَشينی آلات ۔ جو عمُوماً سُفيد رَنگ کے ہوتے ہيں ۔
White goose foot Noun بتھوا ، باتھو
White gourd melon Noun پیٹھا
White grama Noun مشرقی امریکا کے مرطوب علاقوں میں پائی جانے والی ایک گھاس ۔
White granite Noun ایک قسم کی مٹی کا برتن جو چینی کچے لوہے کی طرح ہوتی ہے ۔
White greese Noun چربی جو صنعتی کاموں میں استعمال ہوتی ہے (کھائی نہیں جاسکتی) ۔
White guard Noun رجعت پسند یا جوابی انقلابی قوت یا جماعت ۔
White gum Noun بعض قسم کے آسٹریلیائی یوکلپٹس ۔سفید دانے جو بچے کی گردن پر نکل آتے ہیں ۔
White gunpowder سفید بارود ۔
White haired Adjective سفید مو ۔ معمر ۔ بزرگ ۔ جس کے سفید روئیں یا پر ہوں (پودا چڑیا وغیرہ ) ۔