English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
White chip Noun سفید کھپچی جو پو کر کھیل میں استعمال ہوتی ہے ۔ بہت حقیر سی رقم ۔
White choker Noun سفید نکٹائی ۔
White christmas Noun سفید کرسمس ۔ جب کرسمس کے موقع پر زمین برف سے ڈھکی ہو ۔
White cinnamon Noun جنگلی دار چینی چھال ۔
White clove Noun سفید لونگ
White coal Noun سفید یا ہلکے رنگ کے کوٹ میں ملبوس سپاہی ۔
White coat Noun پلاسٹر کی آخری تہ ۔
White cock s camb
White collar Adjective دفتر میں کام کرنے والے یا ان کے کام سے متعلق ۔
White collar Adjective دفتر میں کام کرنے والے یا ان کے کام سے متعلق ۔
White collar worker Adjective کلرک اور پیشہ ورانہ کا رکن جو ہاتھ سے کام نہیں کرتے ۔
White collar workers ind Adjective سفید پوش تنخواہ دار ملازمین جیسے کلرکوں سیلز مینوں کا یا ان سے متعلق یا ان کے طبقے سے خاص مخصوص جن کی ملازمت جسمانی محنت اور مشقت کا تقاضا نہیں کرتی اور جن کا لباس کم و بیش پر تکلف یا رسمی ہوتا ہے یعنی محنت کش لوگوں کے برعکس ۔
White cooper Noun ٹین گر ۔ بالٹیاں ، ڈول بنانے والا ۔
White corpse Noun سفید اجسام
White corpuscle Noun خلیہء ابیض ۔ سفید جسمیہ ۔
White cotton tree Noun سینبھل سفید
White count Noun خلیہء ابیض کی گنتی یا کل تعداد ۔
White crappie Noun سُفيد آفتاب ماہی ۔ تازَہ پانی کی آفتاب ماہی ۔ جو امريکا کی مَرکَزی جھيلوں ميں پائی جاتی ہے ۔
White crop Noun وہ اناج(مثلا گیہوں جو جئی وغیرہ ) جو پکنے کے بعد اپنا سبز رنگ کھو دیتے ہیں اور سفید یا ہلکے رنگ کے ہوجاتے ہیں ۔
White crow Noun (افریقہ) پرانی دنیا کا عقاب ۔
White currant Noun سفید منقیٰ ۔ لال کِشمش کی ایک قِسم جِس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نُما پھل آتے ہیں ۔
White damp Noun (کان کنی) ایک زہریلی گیس جو کانوں میں پائی جاتی ہے کاربن مونو آکسائڈ ۔
White deal Noun ناروے کے صنوبر کا تختہ ۔
White dwarf Noun ستارہ جس کا حجم کم ہو جاتا ہے اور ثقل میں اضافہ ہونے سے روشنی کم کم نکلتی ہے ۔
White ear Noun ایک قسم کا معدہ پا ۔
White effusion Adjective انڈے کی سفیدی
White elephant Idiom فائدہ سے زیادہ نقصان پہنچانے والی چیز ۔
White ensign Noun برطانوی جہازوں کا سفید نشان یا جھنڈا ۔
White erysipelas Noun سفید زہرباد
White expectoration Noun سفید بلغم