English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
White alloy Noun مصنوعی چاندی ۔
White alyssum Noun خوشبودار الوسن ، جنون توڑ
White ant وہائٹ آنٹ ۔ ديمک ۔ لکڑی کا کيڑا ۔
White aphid Noun شمالی امریکا کے ایک گری دار پھل کا درخت ۔
White arsenic Noun زرنیخ سفید ۔
White ash Noun سفید ایش ۔ (مقامی ) چپو ۔
White atrophic Noun سفید ذرات کی وجہ سے کمزوری
White babul Noun سفید کیکر ، ریرو
White back Noun شمالی امریکا میں کرمچی پشت کی ایک بطخ ۔
White bait Noun مَچھلِيوں کا سُفيد چارَہ ۔ ماہی طعمَہ ، مُختَلِف اقسام کی چھوٹی نَقرئی مَچھلِيوں ميں سے کوئی ايک ۔
White baker Noun ایک قسم کا مگس گیر پرندہ ۔
White bass Noun سُفيد کَٹيرنا ۔ امريکا ميں پائی جانے والی ايک خُوردنی مَچھلی ۔
White bear Noun سفید ریچھ ۔ قطبی ریچھ ۔
White beard Noun سفید ریش شخص ۔ بڈھا ۔ عمر رسیدہ شخص ۔
White beet Noun سفید چقندر جس میں سے شکر نکالی جاتی ہے ۔
White beezle Noun تلسی
White belly Noun بعض پرندے جن کے پیٹ کا حصہ جزوی یا پورے طور پر سفید ہوتا ہے ۔
White blood cell Phrase لیوکوسائٹ ۔ خلیہ ابیض ۔ سفید ذرہ خون ۔ خون کے یہ ذرات جسم کو انفیکشن سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
White blooded Adjective کم خون ۔ جس کے خون میں سرخ جسمیہ کی کمی ہو ۔
White bonnet Noun فرضی بولی دینے والا ۔
White book Noun سُفيد کِتاب ۔ کِتابِ ابيض ۔ سَرکاری رِپورٹوں پَر مَبنی کِتاب ۔
White box testing Noun وائٹ بکس ٹیسٹنگ ۔ سافٹ ویئر کی پڑتال کرنے کا ایک طریقہ کار جس میں یہ پتہ ہو کے سافٹ ویئر کس مقسد کے لیے بنایا گیا ہے ۔
White boyism Noun ائرستان کے کاشتکاروں کی خلاف قانون انجمن کا اصول ۔
White boywhiteboy
White brass Noun تانبے اور جست کا بھرت جس میں جست زیادہ ہوتا ہے (۴۹ فی صد سے زیادہ) ۔
White bread Noun سفید آٹے یا میدے کی روٹی ۔
White bronze Noun بہت ہلکے رنگ کا کانسا جس میں ٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔
White cake Noun انڈے کی سفیدی سے بنا ہوا کیک ۔
White caping دھمکی دینے کا فعل ، خوفزدہ کرنے کا فعل ۔
White cedar Noun شُمالی امريکا ميں بہَت سے سَدا بَہار دَرَختوں ميں سے کوئی ايک ۔