English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whistler Noun کوئی شخص جو سیٹی بجاتا ہو ۔ صفیری ۔ سیٹی بجانے والا ۔
Whistling Noun سیٹی بجانا ۔ سن سن کی آواز ۔
Whistling arrow Noun تیر جس کا سرا مسام دار ہوتا ہے اور چلتے وقت اس میں سن سن کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔
Whistling buoy Noun پیراک پیپا جس سے موجوں کے ٹکرانے سے سیٹی کی سی آواز نکلتی ہے ۔
Whistling dick Noun آسٹریلیائی ترغہ (ایک پرند) ۔
Whistling duck Noun بعض قسم کی بطخ ۔
Whistling eagle Noun چھوٹی آسٹریلیائی چیل جو مچھلی پکڑ کر کھاتی ہے ۔
Whistling frog Noun جنوبی امریکا میں پایا جانے والا مینڈک جو خشکی میں رہتا ہے ۔
Whistling jar peruvian
Whistling kettle Noun سیٹی والی کیتلی ۔ جِس کی سیٹی پانی اُبلنے پر بھاپ کے زور سے بجنے لگتی ہے ۔
Whistling maid and crowing hen are neither fit for good nor men Idiom دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا ۔
Whistling marmot Noun ایک طرح کی گلہری ۔
Whistling shop Noun (عام) جیل کا وہ کمرا جہاں خفیہ اور ناجائز طور سے شراب بیچی جاتی تھی ۔
Whistling swan بعض یورپی اور شمالی امریکی راج ہنس ۔
Whistling thrush Noun ایک قسم کا خوش الحان پرندہ ۔
Whistlingly Adverb سیٹی بجاتے ہوئے ۔
Whistly Adjective سیٹی سے مشابہ ۔
Whit Noun نہایت خفیف یا قلیل مقدار ۔ زرہ رتی ۔
Whit for me میرا انتظار کیجئے ۔
Whit monday Noun سفید پیر ۔ ایسٹر کے بعدکا ساتواں سوموار ۔
Whit sunday Noun سُفيد اِتوار ايسٹَر کے بَعد آنے والا ساتواں اِتوار ۔ عيسائی عقيدَہ کے مُطابِق اِس دِن رُوحُ القُدس کا نَزُول ہُوا تھا ۔
Whit sunday whitsunday
Whit tuesday Noun سفید منگل ۔ سفید اتوار کے بعد کا منگل ۔
Whit weak Noun سفید اتوار کا ہفتہ ۔ سفید اتوار اور اس کے بعد کے دن ۔
White وہائٹ ۔ سُفيد ۔ چِٹّا ۔ کورا ۔
White adipose tissue Noun جسم میں موجود چربی کے ذخائر کی بافتیں
White admiral Noun ایک طرح کی تِتلی جِس کے پروں پر سفید پٹی کھنچی ہوتی ہے ۔
White agaric Noun غاریقوں
White alert Noun ہوائی حملے سے خبردار کر نے کے بعد خطرے کے ٹل جانے کا سگنل ۔
White alkali Noun بعض نمکوں کا مرکب ۔ صاف کیا ہوا بے آب سوڈیم کاربونیٹ ( سجّی) ۔