English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whiskified Adjective حد سے زیادہ وہسکی پینے سے متاثر ۔
Whisky Noun وھسکی ۔ اناج ، آلو وغیرہ سے کشید کیا ہوا ایک الکحلی مشروب ۔
Whisky insurrection Noun بغاوت جو ( اٹھارہ سو ترنوے ) میں پن سلوانیا میں شراب پر محصول لگانے سے ہوئی تھی ۔
Whisky jack Noun کناڈا کا ایک پرندہ جو شور مچانے کے لئے مشہور ہے ۔
Whisky john Noun کناڈا کا ایک پرندہ جو شور مچانے کے لئے مشہور ہے ۔
Whisky liver Noun جگر کی بیماری جو شراب خواری سے پیدا ہوتی ہے ۔
Whisky sour Noun وہسکی ، تلخی ، چینی اور لیمون کے رس کا کاک ٹیل ۔
Whisky straight Noun (امریکی عامیہ نہ) بغیر پانی ملی وہسکی ۔
Whiskywhiskey
Whisper سرگوشی کرنا ۔
Whispered Adjective سرگوشی میں کہا ہوا ۔ زیر لب کہا ہوا ۔
Whisperer Adjective سرگوشی کرنے والا ۔ کانا پھوسی کرنے والا ۔ افواہ پھیلانے والا ۔
Whispering Adverb سرگوشیوں کے انداز میں ۔
Whispering campaign Noun بَذریعہ نشر و اِشاعت کِسی کے خلاف بدگوئی کی مہم تاکہ اُس کا اعتبار کم ہو ۔
Whispering gallery Noun سر گوشیوں والی گیلری ۔ خصوصاً کِسی گُنبد کے نیچے جہاں سر گوشی بھی پورے مُحیط میں ہر جگہ صاف سُنی جا سکے ۔
Whispering resonance Noun رینن سرگوشی
Whisperingly Adverb زیرِ لب ۔ چپکے چپکے ۔ سرگوشی کے طور پر ۔
Whisperous Adjective مانند سرگوشی ۔ سرگوشی جیسی (بات) ۔ جس میں سرسراہٹ کی آواز ہو ۔
Whispery Adjective سرگوشی سے مُشابہ ۔ کئی اِقسام کی سرگوشیوں کی آوازوں والا ۔ سائیں سائیں کرنے والا ۔
Whist Adverb, Conjunction جس وقت میں ، جس عرصے میں ، جس اثنا میں ، جبتک ۔
Whist drive Noun کوئی سماجی تقریب جِس کے دوران میں وقتاً فوقتاً ساتھی ادل بدل کر وسٹ کھیلا جاۓ ۔
Whisted Adjective خاموش ۔
Whistle سیٹی ۔
Whistle blower
Whistle for Idiom سیٹی بجا کر بلانا ۔
Whistle post Noun وہ نشان جہاں پہنچ کر ریل کو سیٹی بجانی پڑتی ہے ۔
Whistle stop Noun چھوٹا اسٹیشن جس پرگاڑی صرف سنگل دینے سے روکتی ہے ۔
Whistle stop Noun چھوٹا اسٹیشن جس پرگاڑی صرف سنگل دینے سے روکتی ہے ۔
Whistleable Adjective جسے سیٹی کے ذریعہ ادا کیا جاسکے ۔
Whistled Verb سیٹی بجائی ۔