English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waooraad Name ووًراد ۔ شیر دلیر ۔
Waoorad Name واوؑراد ۔ شیر دلیر ۔
Wap Verb زور سے پھیبنک دینا ۔ جھٹکے سے پھینک دینا ۔
Wapacut Noun بڑی قسم کا سفید چتی دار اَلو ۔
Wapentake Noun (انگلستان کے بعض ضلعوں یارک شائر ڈربی شائرہ میں) پرگنہ ۔
Wapiti Noun شمالی امریکا کا بارہ سنگھا جو سرخ ہرن سے مشابہ مگر اس سے بڑا ہوتا ہے ۔
Wapography Noun عکسِ بخارات ، بخارات نگاری ۔
Wappato Object ایک پودے کا بصلہ جسے امریکی انڈین کھاتے ہیں ۔
Wappenschaw
Wappenschawingweapen
Wappenshaw Noun سپاہ شماری ۔ مردم و اسلحہ شماری ۔
Wapper jawed Adjective ترچھے یا خم دار جبڑے والا ۔
Wapperjaw Noun ٹیڑھا جبڑا ۔ نیچے جُھکا ہوا ٹیڑھا ہوا ۔
Waqad Name وقاد ۔ روشن منور چمکدار ۔
Waqalat Name وکالت: قائم مقام ۔
Waqam Name وقام : تلوار ۔ شمشیر ۔ لاٹھی ۔
Waqar Name وقار ۔ عزت ۔ سکون ۔ بُردباری ۔
Waqar was clean bowled Phrase وقار وکٹ آؤٹ ہوگیا تھا
Waqas Name وقاص: مخلوط گروہ ۔ جنگجو ۔ حضورﷺ کے جانثار صحابی ؛حضرت سعد بن ابی وقاصؓ۔
Waqasa Name وقاصہ ۔ غلط ملط ہونا ۔
Waqda Name واقدہ ۔ آگے روشن کرنے والی ۔
Waqed Name واقد: آگ روشن کرنے والا ۔ حضورﷺ کے پیارے صحابی؛حضرت واقدؓ؛ آپ حضورﷺ کے آزاد کردہ غلام ہیں ۔
Waqee Name وقیع ۔ اونچا ۔
Waqeea Name وقیعہ ۔ اونچی بلندی ۔
Waqeel Name وکیل ۔ نائب کارساز ۔
Waqeela Name وکیلہ ۔ نائب ۔ کارساز ۔
Waqfwakf
Waqi Name وقیع: بلندو بالا ۔ اونچا ۔ فراز ۔ صاحبِ عزت ۔
Waqia Name وقیعہ ۔ اہم اہمیت رکھنے والی وقعت رکھنے والی ۔
Waqid Name واقد ۔ عاشق محبت کرنے والا ۔