English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whip hand Noun تازیانے والا ہاتھ ۔ گاڑی چلانے میں چابک والا ہاتھ ۔ فوقیت ۔
Whip handle Noun چابک یا کوڑے کا دستہ ۔
Whip in اِدھر اُدھر پھیل جانے سے روکنا جیسا کہ شِکار کے دوران کُتّوں کا ۔
Whip lash anjuty Noun گاڑی کے ٹکرا جانے سے گاڑی بان کے سر میں چوٹ آجانا ۔
Whip like
Whip line Noun چابک کی ڈوری ۔چرخی کا رسا ۔
Whip man Noun کوچوان ، گھوڑا گاڑی چلانے یا ہانکنے والا ۔
Whip master Noun کوڑے استعمال کرنے والا ۔
Whip net Noun عام جالی ۔
Whip poor will Noun ابابیل کی قسم کا ایک امریکی پرند ، امریکی پشہ خور ۔
Whip purchase Noun چرخی دار دمکلا ۔
Whip rod Noun مچھلی پکڑنے کی چھیپ جس کے گرد ڈوری لگی رہتی ہے ۔
Whip round Noun چندے کی کشتی فہرست جو کسی انجمن کے ارکان کے پاس بھیجی جائے خصوصاً امور خیر کے چندے کے لئے ۔
Whip round Noun چندے کی کشتی فہرست جو کسی انجمن کے ارکان کے پاس بھیجی جائے خصوصاً امور خیر کے چندے کے لئے ۔
Whip saw Noun چوکھٹے میں لگا ہوا آرا ، چوکھٹا آرا ، چوکھٹے دار آرا ۔
Whip sawing Noun چوکھٹے دار آرے سے کاٹنا ۔
Whip sawyer Noun دوہری برتری حاصل کرنے والا ۔
Whip scorpion Noun ایک قسم کا عنکبیہ ( جانور) ۔
Whip sillabub Noun ایک قسم کا کھانا جو انگور ی شراب اور کریم سے بنتا ہے ۔
Whip snake Noun کوڑا سانپ ۔ کوئی لمبا پتلا سانپ ۔
Whip socket Noun کوڑے کا دستہ ۔
Whip staff Noun چابک کا دستہ ۔
Whip stalk stick stock
Whip stitch Noun ترپائی کا ٹانکا ۔
Whip tail Noun لمبی اور پتلی دم والے جانور ۔
Whip the cat Idiom پیسے جمع کرنا ۔
Whip tom kelly Noun مشرقی شمالی امریکا کے ایک پرند کا نام ۔
Whip top Noun کوڑا لٹو ۔ وہ لٹو جسے کوڑا مار کر نچانے ہیں ۔
Whip up جوش میں مِلانا ۔ جذبات مُشتعل کرنا جیسے کِسی اجتماع کے ۔
Whip way Noun شعاعیہ یا کرن مچھلی جس کی دُم لمبی اور پتلی ہوتی ہے ۔