English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whilst Noun, Conjunction جب کہ ۔ جس وقت ۔
Whilst in my senses i shall prefer nothing to a pleasant friend
Whilst it is no more than reminder for the people of the worldq 68 52
Whilst working at fowl cholera
Whim Noun ترنگ ۔ خبط ۔ کھِلونا ۔ آرائشی چیز ۔ حواس باختگی ۔ بے آرامی ۔
Whim gin Noun چرخ اثقال ، اٹھانے کا آہنجہ ۔
Whim wham Noun باز یچہ ، کھلونا ۔
Whim wham Noun باز یچہ ، کھلونا ۔
Whimberry Noun ایک قسم کی گوندنی ۔
Whimbrel Noun ایک قِسم کی مُرغابی ، پن ککڑی ۔ یورپی پرِندہ جِس کے نیچے کی طرف جُھکی ہوئی لمبی چُونچ نُمایاں ہوتی ہے ۔
Whimper Noun, Verb رہ رہ کر روں روں کرنا ۔ بسورنا ۔ بسور کر کہنا ۔
Whimpered Verb ہلکا کمزور شور پیدا کیا ۔
Whimperer Noun بسورنے والا ۔ رُوں رُوں کرنے والا ۔
Whimpering Noun منمنانے کرنے کا عمل ۔ ریں ریں کرنے کا عمل ۔
Whimperingly Adverb روں روں کرتے ہوئے ۔
Whimsical Adjective وہموں بھرا ۔ سنکی ۔ خبطی ۔ من موجی ۔ خیالات سے بھر پُور ۔ وسواسی ۔
Whimsicality Noun انوکھا پَن ۔ نِرالا پَن ۔ غُرابت ۔ وسواس ۔ خبطی پن ۔
Whimsically Adverb انوکھے طریقے سے ۔ نِرالے طور پر ۔ غرابت سے ۔
Whimsicalness Noun موجی پن ، تلون ، انوکھا پن ۔
Whimsy Noun خبط ۔ ترنگ ۔ من کی موج ۔ لہر ۔ کوئی خلاف معمول خیال ۔
Whimsywhamsy
Whimsywhimsey
Whin Noun ایک قِسم کی خار دار جھاڑی جِس میں زرد پھول اُگتے ہیں ۔
Whin sill Noun ون پتھر کی تہ ، سیاہ پتھر ۔
Whin srock Noun سخت ریت کے پتھر اور بسالٹ کی چٹانوں کی قسم ، ون پتھر ۔ سیاہ پتھر ۔
Whinchat Noun چھوٹی چِڑیا ۔ ایشیا اور یورپ کا ایک چھوٹا سا پرِندہ جِس کی پُشت بھوری اور سینہ گُل دار ہوتا ہے ۔
Whine Verb کُتّے کی طرح رونا ۔ جھینکنا ۔ کراہنا ۔ ہوک ہوک کر چِلّانا ۔
Whined Verb دھیمی آواز سے رویا ۔
Whiner Noun دھیمی آواز سے رونے والا شخص ۔ نالہ کَناں شخص ۔ جھینکنے والا شخص ۔
Whing Interjection تیز گونجتی ہوئی آواز کو ظاہر کرنے کا لفظ ۔