English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whinge Verb شکایت کرنا ۔
Whinged Verb شکایت کی ۔
Whinger چھرا ، چھوٹی تلوار یا خنجر ۔
Whining Adjective جھینکنے والا ، شکایت کرنے والا ، رونے والا ۔
Whiningly Adverb کُتّے کی طرح روتے ہوۓ ۔ شَکایت کرتے ہوۓ ۔ نالہ کرنے کے انداز میں ۔
Whinner Verb آہستہ سے رو رو کر کہنا ۔
Whinnied Verb خاموشی سے ہنہنایا ۔
Whinnock Noun بسورنا ، ریں ریں ، کرنا ، روں روں ۔
Whinny Adjective کانٹوں والی جھاڑیوں سے بھرا ہوا ۔
Whinstone Noun ریتلی چَٹانیں ۔ بسالٹی چَٹانیں ۔ سخت سیاہ رنگ کے پتھروں کی کوئی قِسم ۔
Whiny Adjective شکایت کرنے والا ۔ جس کو شکوہ شکایت کی عادت ہو ۔
Whinyard Noun چھرا ، چھوٹی تلوار یا خنجر ۔
Whip Noun کوڑا ، چابک ، تاز یانہ ۔
Whip and derry Noun چرخی رسی جس کے ذریعے کوئلہ اوپر اٹھاتے ہیں ۔
Whip and spur Noun اپنی پوری رفتار سے ، غضبناک رفتار سے ۔
Whip beam Noun ایک قسم کا چھوٹا درخت جس کی پتیاں چاندی کی طرح چمکتی ہیں ۔
Whip behind Noun گھوڑا گاڑی کے پیچھے چڑھنے والوں کے لئے کوچوان کی دھمکی ( جو اس کی اجازت کے بغیر چڑھ جاتے ہیں ) ۔
Whip belly Noun (عام) پتلی اور ہلکی بیئر شراب ۔
Whip cat Noun گھر گھر جاکر کام کرنے والا ۔
Whip cord Noun ایک قسم کی تانت ۔
Whip crack Noun کوڑے پٹخارنا ، کوڑا پٹخارنے کی آواز ۔
Whip cracker Noun کوڑے پٹخارنے والا ۔ سخت گیر ۔
Whip crane Noun چرخی دار دمکلا ۔
Whip crane Noun چرخی دار دمکلا ۔
Whip crop Noun کچھ درخت جن کی ٹہنیوں سے چابک کے دستے بنانے جاتے ہیں ۔
Whip eel Noun ایک قسم کی بام مچھلی ۔
Whip ended Adjective (کمان) جو سرے پر سے بہت زیادہ جھک جائے ۔
Whip fish Noun ایک قسم کی مچھلی جس کا درمیانی کانٹا بہت لمبا ہوتا ہے ، کوڑا مچھلی ۔
Whip graft
Whip grafting Noun قلم لگانے کا ایک قدیم طریقہ جس میں تنے کو صرف ایک طرف سے کاٹتے ہیں ۔