English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whip worm Noun چابک کرم ، باریک سر کرم ۔
Whipbird Noun چابک چِڑیا ۔ جِنس کا ایک گانے والا پرندہ جو آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔
Whipcord Noun مضبوط بٹی ہوئی ، کوڑا بنانے کی رسی ۔
Whiplash Noun چابک کا مارنے والا حِصّہ ۔
Whiplash injury Noun سر کو شدید جھٹکا لگنے سے گردن کو آنے والا زخم ۔ خصوصاً جیسا کار کے حادثے میں ہوتا ہے ۔
Whiplike Adjective کوڑے کی طرح کا ۔ چابک نُما ۔ تازیانہ ۔ قمچی نُما ۔
Whippable Adjective جسے کوڑے لگانے کی ضروت ہو ۔
Whippareewhipperee
Whipped Adjective جسے کوڑے لگائے گئے ہوں ۔
Whipper Noun کوڑے مارنے والا شخص ۔ چابک دار ۔
Whipper in
Whipper snapper Noun بچہ یا کم علم آدمی جو قابلیت کے زُعم میں دخل درمعقولات کرے ۔
Whippersnapper گُستاخ ۔ بدتمیز ۔ غیر اہم ۔ برخود غلط بچہ ۔
Whippertail Noun مغربی اوقیانوس میں پائی جانے والی ایک مچھلی ۔
Whippet Noun کُتّوں کی ایک نسل ، جو شِکاری کُتّوں سے مِلتی جُلتی مگر ان سے چھوٹی ہوتی ہے ۔
Whippiness Noun لچکیلا پن ۔ ڈھیلا پن ۔ نرم پن ۔
Whipping Noun کوڑوں کی سزا ۔ سزاۓ تازیانہ ۔ خود کو کوڑے مارنے کا عمل ۔
Whipping boy Noun بے قصُور سزا پانے والا شخص ۔ قُربانی کا بکرا ۔ پُرانے زمانے میں شہزادوں کا ہم سبق ۔
Whipping cream Noun کریم جس میں تیس فیصد سے کم روغن ہو ۔
Whipping post Noun وہ ٹِکٹکی جِس پر مُلزِم کو باندھ کر کوڑے لگاۓ جاتے ہیں ۔
Whipping tom Noun نمایاں طور پر سبقت لے جانے والا ۔
Whipping top کوڑا لٹو ۔ وہ لٹو جسے کوڑا مار کر نچاتے ہیں ۔
Whipping top کوڑا لٹو ۔ وہ لٹو جسے کوڑا مار کر نچاتے ہیں ۔
Whipple s disease Noun بيکٹيريا(جرثومہ)کی وجہ سے ہونے والی آنتوں کی نایاب بیماری۔چربیلے دست، پیٹ درد، وزن میں کمی، جوڑوں کا درد، کھانسی، بخار،سوجن زدہ گلٹیاں، خون کی کمی
Whippletree Noun ہل یا چھکڑے کا ڈنڈا یا آڑ جس کے ساتھ راسیں بندھی ہوتی ہیں ۔
Whippoorwill Noun شُمالی امریکا کا ابابیل نُما ایک پرندہ ۔
Whippy Adjective لَچک دار ۔ لچکیلا ۔
Whipsaw Noun چوکھٹ آرا ۔ دو دستی آرا ۔ دستی آرا ۔ جو چھوٹی خم دار لکڑیوں کو کاٹنے کے کام آتا ہے ۔
Whipstall Noun ہوائی جہاز کی عمودی حرکت کے دوران رُکاوَٹ جِس سے وہ اچانک واپِس لڑھک جاتا ہے ۔
Whipster Noun چابک یا کوڑے استعمال کرنے والا ۔