English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whipstitch Verb نِگَندنا ۔ کپڑے کے کِنارے پر یکے بعد دیگرے ٹانکے لگانا ۔ سینا ۔ سلائی کرنا ۔
Whipstock Noun کوڑے کا دستہ ۔ چابک کا دستہ ۔
Whipsy derry Noun چرخی رسی جس کے ذریعے کوئلہ اوپر اٹھاتے ہیں ۔
Whipworm Noun خیطیہ کی نوعیت کا کوئی ایک طفیلی کیڑا جِس کا جِسم لمبا اور سامنے کا سِرا چابک نُما ہوتا ہے ۔
Whir Verb کٹ کٹ کرنا ۔ زناٹے کی آواز پیدا کرنا ۔ اُڑنا ۔ گھُومنا ۔
Whiring Adjective چکر کھانے والا ، گرداں ۔
Whiripool Noun بھنور ۔ گرداب ۔ ورطہ ۔ ایک گول پانی کا چکر جو دریا میں پانی کی لہروں کے آپس میں ٹکرانے سے وجود میں آتا ہے ۔
Whirl Noun, Verb چکّر پہ چکّر کھانا ۔ تیزی سے گھومنا ۔ گاڑی میں تیزی سے جانا یا کِسی کو لے جانا ۔
Whirlabout Noun ادھر ادھر گھما کر پھینکنا ۔
Whirlblast Noun بگولا ۔ گردباد ۔ طوفان ۔
Whirlbone Noun کولہے کی ہڈی ، گھٹنے کی چپنی (ہڈی ) ۔
Whirler Noun لَٹو ۔ چکر کھانے والا شخص ۔
Whirley crane Noun دمکلا جو چاروں طرف گھومتا ہے ۔
Whirlicote Noun (تاریخ ) ایک قدیم گاڑی ۔
Whirligig Noun کوئی شے جو گھومتی اور چکر کھاتی ہو ۔ چکر کی حالت ۔ مُسلسل چکریا دور ۔
Whirligig beetle Noun آبی بھونروں کی کوئی بھی قِسم ، جو پانی کی سطح پر اکثر بڑی تعداد میں چکر کھاتے ہیں ۔
Whirling blue dun
Whirling blue dun
Whirling circle Noun گھوم چکر ۔
Whirling dervesh Noun درویش ، صوفی ۔
Whirling dervish Noun درویش جو وجد میں آکر چکّر پہ چکّر کھاۓ یا جِسے حال آۓ یا اپنے عقیدے کے مُطابق ضربیں لگاۓ ۔
Whirling plant Noun ایک ایشیائی مدارینی علاقے کا پھل دار پودا جس کے پتّے تار برقی کلیدوں کی طرح جھٹکے کے ساتھ جنبش کرتے ہیں ۔
Whirling table Noun گھوم میز ۔
Whirlingly Adverb چکّر پر چکّر کھاتے ہوۓ ۔ گھومتے ہوۓ ۔
Whirlpool Noun گرداب ۔ بھنور ۔ سمندر کے پانی میں طوفانی گرداب ۔
Whirlpool bath Noun ایک معالجاتی غسل جس میں گرم پانی کے چکر کھاتے ہوئے دھارے کو جسم کے کسی حصے پر زور سے ڈالتے ہیں ۔
Whirlpuff Noun ہوا کا بگولا ۔
Whirls of leaves Adjective پتوں کا گچھا ۔
Whirlwig Noun پانی کا بھونرا جو سطح پر منڈلاتا ہے ۔
Whirlwind بگولا ، گرد باد ۔