English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Want is the mother of invention Idiom ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔
Want list Noun مطلوبہ نوادرات کی فہرست جو دکانداروں کے درمیان گشت کرا دی جاتی ہے ۔
Want of کمی ہونا ۔
Want of care does us more harm than want of knowledge Idiom بد احتیاطی لا علمی سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہے ۔
Want of confidence Noun بے اعتمادی ۔ اعتماد کی کمی ۔
Want of jurisdiction اختیار سماعت کا نہ ہونا ، عدم اختیار سماعت ۔
Want of title نقص حقیت ، عدم حقیت ، حقیقت (ملک) کا ناقص ہونا یا نہ ہونا ، اس اصطلاح کے دو مفہوم لئے جا سکتے ہیں ایک یہ کہ حقیقت میں کچھ کمی یا نقص ہو اور دوسرا یہ کہ حقیقت سرے سے معدوم ہو ۔
Want of wit is worse than want of money Idiom بیوقوفی سے مفلسی اچھی ۔
Want s
Want to have مانگنا ۔ چاہنا ۔
Want to send a post card میں ایک پوسٹ کارڈ بھیجنا چاہتا ہوں ۔
Want to this doctor and that or to this and doctor کبھی اس ڈکٹر ،کبھی اُس ڈاکٹر کے یہاں ۔ بہت سے ڈاکٹروں کے یہاں گیا ۔
Want wit Noun بے وقوف ۔ کودن ۔
Want you please sing me a song dear crow
Wantage Noun کمی ۔ مقدار جو کم ہو ۔ کسر ۔
Wantage rod Noun درجہ دار سُلاخ جس سے پیپے کے اندر کی چیزوں کی پیمائش کرتے ہیں ۔
Wanted Verb کمی ہوئی ، چاہا ۔
Wanted circular Noun گشتی چٹھی ۔ جس پر پولیس کو مطلوب شخص کی تصویر اور کیفیت لکھی ہو ۔
Wanter Noun خواہش مند ضرورت مند شخص ۔
Wanting Adjective مطلوب ، غائب ، مقررہ معیار سے کم ، ناقص ۔
Wanting something from the drivers cabin
Wantless Adjective جسے کسی چیز کی حاجت نہ ہو ۔مستغنی۔ بے نیاز ۔
Wantlessness Noun بے نیازی ۔ استغنا ۔
Wanton Noun شوخ ، چنچل ، آزاد ، بے قائدہ ، عیاش ، اوباش ۔
Wantonize Verb لا ابالی ہونا ۔ عشرت پسند ہونا ۔
Wantonly Adverb شوخی سے ۔ لااُبالی پَن سے ۔ بیہودگی سے ۔ بِلاوجہ ۔
Wantonness Noun شوخی ہڑدنگا پن سے ۔ لا اُبالی پن ۔
Wants Adjective منفی یا مثبت اقوات جو طرزعمل کے استقرار کا باعث بنتی ہیں مثلا جنسی خواہش شادی کا ذریعہ بنتی ہے ۔
Wanty Noun تنگ زیر بند ۔ چرمی پیٹی ۔
Wanze Verb گھٹنا ۔ کم ہونا ۔