English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| W | Noun | انگریزی میں تئیسواں حرف تہجی ۔ |
| W ater pump | طبیعیات آب پمپ ۔ مخرج الما ۔ | |
| W boson w particle | — | — |
| W could it all be so nice and beautiful | Phrase | یہ سب کچھ کیسے اس قدر عمدہ اور خوبصورت ہو سکتا ہے ۔ |
| W particle | Noun | ڈَبلِيو ذَرَّہ ۔ ذَرَّہ ۔ فَرضی اساسی ذَرَّہ جو خَيال ہے کہ ايٹمی تَعاملات ميں قُدرَتی قُوَت کی حيثِيَت رَکھتا ہے ۔ |
| W telephone has become so very common these days that we hardly bother ourselves about how it works | Phrase | ٹیلی فون اس قدر عام ہو چکا ہے کہ ہم مشکل سے یہ جاننے کی زحمت گوارہ کرتے ہیں کہ یہ کس طرح کام کرتا ہے ۔ |
| W3 | Noun | ڈبلیو ۳ ۔ ورلڈ وائیڈ ویب کا مخفف ۔ |
| W3c | Noun | ورلڈ وائیڈ ویب کنسوشیم کا مخفف ۔ |
| Wa | Noun | (جمع) آلام ۔ مصائب ۔ |
| Wa wa | Noun | پیتل کے ساز کی ایک قسم کی آواز ۔ |
| Waac | Noun | (بول چال) عورتوں کی اِمدادی فوج |
| Waaf | Noun | عورتوں کی امدادی فضائی فوج کی رکن ۔ |
| Waahoo | Noun | امریکا کا ایک درخت جس کی لکڑی بہت مضبوط ہوتی ہے ۔ |
| Waaid | Name | واعد: وعدہ کرنے والا ۔ عہدوپیمان کرنے والا ۔ |
| Waaiez | Noun | حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ وَعظ کَرنے والے ۔ خَیر خَواہی اور انجام یاد دِلانے والے |
| Waaza | Name | واعظہ ۔ نصیحت کرنے والی ۔ |
| Wab | Noun | مکڑی کا جالا ۔ |
| Waba | Name | واباء ۔ سمجھنے کی طاقت شعور کی قوت ۔ |
| Wabal | Name | وابال ۔ سمجھنے کی قوت ۔ |
| Waban | Name | واباں ۔ سمجھنے کی قوت ۔ |
| Wabanaki | Noun | جنوبی کیوبک اور مین کی انڈین قوم ۔ |
| Wabas | Name | وباص: چمکدار ۔ روشن ۔ منور ۔ |
| Wabble | Verb | لڑکھڑانا ۔ ڈگمگانا ۔ جُھولنا ۔ لٹو کی طرح چکر کھانا ۔ گَردِش کرنا ۔ |
| Wabbled | Verb | جھوم کر چلنا ، ڈگمگانا ۔ |
| Wabbler | Noun | غیر مُستقل مزاج ۔ متذبذب ۔ |
| Wabbywhabby | — | — |
| Wabees | Name | وبیص: جگمگانہ ۔ چمکنا ۔ روشن ہونا ۔ منور ہونا ۔ |
| Wabeno | Noun | اوجبوا کا پروہت یا مذہبی پیشوا جو جادو ٹونے کے ذریعے بیماروں کا علاج کرتا ہے اور آنے والے واقعات پر قابو رکھتا ہے ۔ |
| Wabis | Name | وبیص ۔ جگمگانا چمکنا منور کرنا ۔ |
| Wabster | Noun | (تاریخ ) کپڑا بننے والی ۔ جولاہن ۔ بنکر ۔ جولاہا ۔ |