English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wangun Noun محفوط ذخیرہ رکھنے کا طرف ۔ لٹھے(لکڑی کے) بنانے کے ساز وسامان رکھنے کی کشتی یا بکس ۔ کوٹھی ۔
Wanhap Noun بد قسمتی ۔ مصیبت ۔ سانحہ ۔ اَفت ۔
Wanhappy Adjective بد قسمت ۔ بد نصیب ۔
Wanhope Noun (قدیم) نا امیدی ۔ یاس ۔ مایوسی ۔
Wani Name وانی: مکمل۔
Wania Name وانیا ۔ اللہ تعالیٰ کا تخفہ ۔
Wanid Name واند: آنے والا ۔ سفیر اور ایلچی بن کر آنے والا ۔
Wanigan wannigan Noun لکڑ ہارے کا صندوق ۔ جنگلی لکڑی کاٹنے والے کیمپ میں مُتفَرِق اشیا اور پرچون اشیا رکھنے کا خانہ ۔
Waning Noun زوال ۔ کمی ۔ انحطاط ۔ محاق قمر ۔
Wanion Noun بد قِسمتی ۔ اِنتقام ۔ خدا غارت کرے ۔ خدا سمجھے ۔
Wanionwannion
Wank Verb مشت زنی کرنا ۔
Wankapin Noun امریکی کنول ۔
Wanked Verb مشت زنی کی ۔
Wankel engine Noun ایک قِسم کا چھوٹا ہلکا اور گردِشی انجن جِس میں گول مُثلثی روٹر پسٹن استعمال کیا جاتا ہے ۔
Wanker Noun نِکمّا ۔ جلق باز ۔ مُٹھ لگانے والا ۔
Wanky Adjective کمزور ۔ نحیف ۔ ناتواں ۔
Wanly Adverb پیلے پن کے ساتھ ۔ بے رونقی یا پھیکے پن کے ساتھ ۔
Wanna Noun چاہتا ہوں ۔ چاہت ۔
Wannabe Noun کِسی نامور شخصیت یا کِسی خاص وضع پر دِل و جان سے فریفتہ ۔ جو بالکل وسیاہی روپ دھارنا چاہے ۔
Wanness Noun نقاہت ۔ پیلا پن ۔زردی ۔
Wanoering Noun جگر مترک
Want Noun کمی ، قلت ، توڑا ، ضرورت ، افلاس ۔
Want a thermometer مجھے ایک تھرما میٹر چاہئے ۔
Want absorbent cotton مجھے روئی چاہئے ۔
Want ad Noun ضرورت ہے کا کالم ۔
Want asprine مجھے اسپرین چاہئے ۔
Want borec acid مجھے بورک ایسڈ چاہئے ۔
Want econ Adjective ضرورت حاجت احتجاج طلب ناقابل سیری احتیاجات ۔
Want in or want out کِسی شے کے طلب ۔ اندر آنے کی خواہِش ۔ کِسی کام میں شامِل ہونے کی خواہِش ۔