English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wandering jaw Noun ایک قسم کی بیل ۔ گرداں بیل ۔
Wandering jenny Noun زر ورق ۔ ایک پودا جس کے پتے چمک دار ہوتے ہیں ۔
Wandering jew Noun گرداں بیل ۔ گردشی زدہ یہودی ۔ مُختَلِف الانواع بیلوں میں سے شعیرے کے خاندان سے مُتعلِّق ۔
Wandering sailor Noun زر ورق ۔ ایک قسم کی بیل ۔
Wandering spider Noun گرداں مکڑا ۔
Wandering star Noun قدیم فلکیات کے سات ستاروں میں سے ایک ۔
Wanderingly Adverb اِدھر اُدھر پھرتے ہوۓ ۔ بہکتے ہوۓ ۔ بہکی بہکی باتیں کرتے ہوۓ ۔
Wanderingness Noun بھٹکتا ہوا ہونا ۔ بہکا ہوا ہونا ۔ بے لطف ہونا ۔
Wanderings Noun سیر و سیاحت ۔
Wanderjahre Noun تعلیمی سیاحت کا زمانہ (طالب علم کاریگر وغیرہ کا) ۔
Wanderlust Noun آوارہ گردی کا چُسکا ۔ سیروسفر کی خواہِش ۔ آرزو ۔ سیاحت ۔
Wanderluster Noun سیاحت کا شوقین ۔
Wanderlustful Adjective سیاحت کا شوقین ۔
Wanderoo Noun وانڈرو ۔ لنگور ۔ لنکا میں پاۓ جانے والے کئی قِسم کے لنگوروں میں سے ایک خاص قِسم کا لنگور ۔
Wandflower Noun ایک قسم کا پودا یا اس کا پھول جو اَرائش کے لئے لگایا جاتا ہے ۔
Wandle Adjective (اسکاچستان) لچکدار ۔ نرم ۔ پھرتیلا ۔
Wandoo Noun مغربی اَسٹریلیا کا ایک درخت جس سے گوند نکلتا ہے ۔
Wandsman Noun عصابردار ۔ (کلیسا کا جو اسفف یا نائب امیر جامعہ کے اَگے اَگے چلتا ہے ) ۔
Wane Verb گھٹنا ۔ کم ہونا ۔ چھوٹا ہونا ۔ خصوصاً چاند کے روشن حِصّے کا بڑھنے کے برعکس ۔
Waned Verb آہستہ آہستہ کمزور ہوا ۔
Waneeha Name وانہہ ۔ ضرورت چاہت ۔
Waney Adjective زوال یافتہ ۔ کم شُدہ ۔ انحطاط پذیر فتہ ۔ مختصر شُدہ ۔
Waneywany
Wang Noun تیسری صدی قبل مسیح سے پہلے کے چینی بادشاہ یا تیسری صدی قبل مسیح کے بعد کا چینی شاہزادہ ۔
Wanga ouanga
Wangensteen suction Noun جسم کے جوفوں سے سیال مادہ یا افراز نکالنے کا ایک طریقہ ۔
Wangensteen tube Noun اِس کا بالائی سِرا رَیڈیو اوپیک ہوتا ہے
Wangle Verb (بول چال ) چالاکی سے حاصل کرنا ۔
Wangled Verb حاصل کیا ۔
Wangler Noun دھوکے باز ۔ بے ایمان شخص ۔