English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wameq Name وامق:چاہنے والا ۔ محبت کرنے والا ۔ عاشق ۔
Wamiq Name وامق ۔ عاشق ۔
Wampee Noun زرد انگور ، وامپی
Wampum Noun وامپم ۔صدف سے بنی ہوئی پوت کی لڑیاں جنہیں شمالی امریکا کے دیسی باشندے زیور کے طور پر یا ائرائش کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
Wampumpeag Noun کوڑیوں کی لڑیاں ۔ صدف کوڑیاں اور گھُونگے ۔
Wan Adjective مریض ۔ بے نور ۔ پھیکا ۔
Wan thriven Verb جس کی نشو ونما اچھی نہ ہو ۔ ٹھنگنا ۔ بول ۔ پست قد ۔
Wana Name وناہ ۔ مورنی ۔
Wanah Name وناہ ۔ مورنی ۔
Wanchancy Adjective بد قسمت ۔ خطرناک ۔ عجیب ۔ بھیانک ۔ ڈراونا ۔
Wand Noun چھڑی ۔ جریب عصّہ ۔
Wand bearer Noun عصابر دار ۔ خصوصاً سینٹ پال کے کلیسا کے غیر پادری افسروں کا عہدہ ۔
Wand shoot Noun چھتیس تیروں کی باڑ (نشانے پر ) ۔
Wand shot Verb (نشانے پر) چھتیس تیروں کی باڑ کا کوئی تیر ۔
Wander ادھر ادھر پھرنا ۔
Wander ing
Wander plug Noun ہرجائی پلگ ۔ جو کِسی برقی آلے کے ہر قِسم کے ساکٹ میں لگ جاۓ ۔
Wander year Noun سیاحت کا سال ۔
Wandered Verb آوارہ گردی کی ۔
Wanderer Noun جہاں گَشت ۔ آوارہ گرد ۔ سیاح ۔ خانہ بدوش ۔
Wandering Adjective آوارہ گرد ۔ ہرزہ گرد ۔ ہرزہ گِرد ۔ بل کھاتا ہوا جیسے دریا ۔
Wandering abcess Noun متحرک پھوڑا ۔ سیار پھوڑا ۔
Wandering albatross Noun سیلانی البطروس ۔ جنوبی سمندروں کا بہت بڑا سفید البطروس جِس کے پروں کے سِرے کالے ہوتے ہیں ۔
Wandering ant Noun فوجی چیونٹی ۔
Wandering cell Noun سیار خلیہ ۔ خلیہء ابیض ۔ متحرک خلیہ جو جگہ بدلتا رہتا ہے ۔
Wandering dune Noun ریت کا ٹیلہ جو ہوا کے زور پر اہستہ اَہستہ اپنی جگہ سے ہٹ جائے ۔
Wandering erysipelas Noun انقالی سرخباد
Wandering fire light
Wandering from tribe to tribe
Wandering goiter Noun جگہ تبدیل کرنے والا گلہڑ