English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wallsend Noun بعض قسم کے پتھر کوئلوں کے نام کے ساتھ اَتا ہے) والزنہ کوئلہ ۔
Wally Adjective (اسکاچستان) عمدہ ۔ شاندار ۔ مضبوط ۔
Walmble Noun مالش معدہ ، متلی
Walnut Noun اخروٹ ۔ اخروٹ کے درخت کی لکڑی ۔ اخروٹ کا پھل ۔
Walnut black Noun سیاہ اخروٹ
Walnut blight Noun اخروٹ کے درخت کی ایک بیماری ۔
Walnut borer Noun بھونرے کی وہ قسم جو اخروٹ کے درختوں کو نقصاں پہنچاتے ہیں ۔
Walnut brain Noun اخروٹ دماغ
Walnut brown Noun بھورا رنگ جو اخروٹ کے سبز چھلکے کے عرق کو جلد پر لگانے سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
Walnut indian Noun اخروٹ
Walpolianwalpolean
Walpurgis night Noun وال پرگس رات ۔ وسطی دور کے جرمن اساطیری قصوں کے مُطابِق وہ شام جب بہت سی جادوگِرنیاں ایک طے شُدہ مقام ۔
Walpurgite Noun ایک معدنی مادہّ ۔
Walrus Noun دریائی گھوڑا ۔
Walrus bird Noun ایک قسم کا دریائی پرندہ (ٹٹیری) ۔
Walrus moustache Noun گھنی مونچھ جو دونوں طرف سے گری ہوئی ہوتی ہے ۔
Walter Noun, Verb لوٹنا پوٹنا ۔ لڑھکنیاں کھانا ۔ ڈُبکیاں کھانا ۔ خون وغیرہ میں لت پت پڑا ہونا ۔
Walterweight Noun بعض کھیلوں میں وزن کا ایک معیار جو ہلکے اور درمیانی وزن کے بین بین ہوتا ہے ۔
Waltonian Adjective والٹن کا شاگرد ۔ بنسی باز ۔
Walty Adjective (جہاز) ایک طرف جھک جانے والا ۔
Waltz Noun, Verb ایک رقص جس میں جوڑا جوڑا ناچتے ہیں ۔
Waltzed Verb آہستہ آہستہ ناچا ۔
Waltzer Noun والز ناچنے والا ۔
Waltzing Noun والز ناچنا ۔
Waltzing mouse Noun چوہیا کی ایک جنس جو اِدھر اُدھر گھومتی پھرتی ہے ۔
Waly Interjection غم ظاہر کرنے کے لئے حرف فجائیہ ۔
Wamaq Name وامق ۔ عاشق ۔
Wamara british guiana Noun اَبنوس کی ایک قسم جوbritish guiana میں پائی جاتی ہے ۔
Wamble Verb مُڑنا ۔ گھومنا ۔ ڈگمگا کر چلنا ۔ خراب ہونا ۔
Wambly Adjective ڈانواں ڈول ۔ متلی کا ۔