English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wallboard | Noun | دیواری گَتہ ۔ ایک قِسم کا مصنوعی گتہ جو چھتوں اور دیواروں پر آرائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
| Wallchart | Noun | دیواری چارٹ ۔ نقشے ، معلومات کے جدول جو دیواروں پر لٹکاۓ جاتے ہیں اور درس و تدریس میں معاون ہوتے ہیں ۔ |
| Wallcovering | Noun | دیواری پوشش ۔ دیواری کاغذ یا کوئی اور شے جِس سے اندرونی دیواریں ڈھانپی اور سجائی جائیں ۔ |
| Walled | Adjective | احاطہ شُدہ ۔ فصیل بند ۔ دیوار کے اندر والی ۔ دیوار سے احاطہ شُدہ ۔ |
| Walled in | Noun | دیوار میں چنا ہوا ۔ |
| Walled plain | Noun | چاند کی سطح کا وہ بڑا غار جس کی تہ کشادہ اور مسطح ہوتی ہے ۔ |
| Walled up | Adjective | دیوار کھینچ کر بند کیا ہوا ۔ |
| Waller | Noun | دیوار کھڑی کرنے والا ۔ دیوار بنانے والا ۔ دیوار ساز ۔ |
| Wallerian | Adjective | والر کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Wallerian degeneration | Noun | ولیری انحطاط ۔ |
| Wallet | Noun | بٹوا ۔ جامدانی ۔ زنبیل ۔ جیب میں ڈالنے کے لیے ایک چھوٹا سا کئی خانوں والا بٹوا ۔ |
| Wallette | Noun | نیچی ۔ پتلی اور چھوٹی دیوار (اَرائشی یا تجرباتی مقاصد کے لئے) ۔ |
| Walleye | Noun | بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔ |
| Walleyed | Adjective | گربہ چشم ۔ بِلّی آنکھ والا ۔ احول ۔ بھینگا ۔ کُنجا ۔ |
| Wallflower | Noun | رئی کے خاندان سے موسم بہار کا سدا بہار یورپی پودا جِس میں نارنجی رنگ کے خوشبودار پھُول لگتے ہیں ۔ |
| Walling | Noun | دیوار کھڑی کرنا ۔ دیوار بنانا ۔ |
| Walling crib | Noun | بڑا شہتیر یا لوہے کا حلقہ جو کان کے اندرونی حصے میں سہارے کے لئے لگا رہتا ہے ۔ |
| Walllike | Adjective | مضبوط ۔ دیوار کی مانِند ۔ |
| Wallnut | Noun | اخروٹ ۔ جوز ۔ فُغلان نسل کے بہت سے اشجار میں سے ایک جِس کے پھل کے گودے یعنی مغز کو بطور خُشک میوہ کھایا جاتا ہے ۔ |
| Walloon | Noun | والونی ۔ ایک قوم کا نام جو بیلجیم اور فرانس کے سرحدی علاقوں میں متفرق طور پر اَباد ہے ۔ |
| Wallop | Verb | لڑ کھڑاتے ہوئے چلنا ۔ ابلنا ۔ جوش کھانا ۔ چابک لگانا ۔ |
| Walloped | Verb | زور سے مارا ۔ |
| Walloper | Noun | مرمت کرنے والا ۔ زدو کوب کرنے والا ۔ |
| Walloping | Noun | زدو کوب ۔ کندی ۔ |
| Wallow | پیسے میں کھیلنا ، کے مزے لینا ۔ | |
| Wallowed | Verb | لطف اٹھایا ، لیٹا اور گاڑے میں لتھڑا ۔ |
| Wallower | Noun | پانی ۔ کیچڑ وغیرہ میں لوٹنے والا ۔ مست رہنے والا ۔ مزے لینے والا ۔ |
| Wallowish | Adjective | بے مزہ ۔ غیر دل چسپ ۔ روکھا پھیکا ۔ |
| Wallpaper | Noun | دیواری ابری ۔ دیوار پر لگاۓ کا کاغذ جو بالعموم مُنقش ہوتا ہے ۔ |
| Walls have ears | Idiom | دیوار کے بھی کان ہوتے ہیں ۔ |