English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wall rock Noun ادھاتی چٹان ۔ وہ چٹان جس سے رگ معدن گزرتی ہے ۔
Wall rocket Noun دو خشبہ ۔ باریک برگہ ۔ یورپ کا سدا بہار پودا ۔
Wall rue Noun ایک گھاس ۔ تتلی ۔ چھوٹے فرن جو دیواروں اور ٹیلوں پر اُگتے ہیں ۔
Wall s
Wall space Noun دیواری گُنجائش ۔ دیوار کا وہ حِصّہ جو قابل استعمال ہو ۔
Wall stone Noun عمارتی پتھر ۔
Wall street Noun وال سٹریٹ ۔ نیو یارک (امریکہ) کا صرافہ ۔
Wall streeter Noun وال اسٹریٹ(امریکا) میں تجارت کرنے والا ۔
Wall tent Noun خیمہ جس میں چاروں طرف کپڑے کی عمودی دیوار یں ہوتی ہیں ۔
Wall to wall Adjective پورے فرش کا (قالین) ۔
Wall to wall Adjective پورے فرش کا (قالین) ۔
Wall tree Noun پھل دار پودوں کی لت یا بیل جو دیواروں پر چڑھائی جاتی ہے ۔
Wall up Idiom دیوار میں چنوانا ۔
Wall walla Noun ولولہ ۔ ناقابلِ مفہوم اَوازیں ۔
Wall was not dropped Phrase دیوار نہ گرائی گئی
Wall washer Noun دیوار روک ۔ لکڑی جو ہلتی ہوئی دیوار کو تھامنے کے لئے لگاتے ہیں ۔
Wall wasp Noun تنہائی پسند بھڑوں میں سے کوئی ایک جو اپنا چھتا دیواروں میں بناتے ہیں ۔
Wall wort Noun دیواروں پر اگنے والے متعدد پودوں میں سے کوئی ایک ۔ اُذنُ الفار ۔
Wallable Noun جنوبی امریکا کا ایک بڑا درخت جس کی لکڑ ی عمارتی کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔
Wallaby Noun کنگرو کی چھوٹی قِسم ۔ تھیلی دار جانوروں میں سے کوئی ایک ۔
Wallaby acacia Noun ایک قسم کا اسٹریلیائی ببول ۔
Wallaby bush Noun اَسٹریلیائی اور تسمانیہ میں پائی جانے والی ایک سدا بہار جھاڑی ۔
Wallaby ear Noun مکئی کی ایک بیماری ۔
Wallaby grass Noun اَسٹریلیا کی گھاسوں کی ایک جنس کی کوئی گھاس ۔
Wallabya Noun اَسٹریلیا کے چھوٹی قسم کے کنگارو ۔ ولابی ۔
Wallachian Noun, Adjective ولاخیا کا ۔ سابق شاہی ریاست سے مُتعلق جو اب رومانیہ کا حِصَّہ ہے ۔
Wallago Noun دریائی مچھلی کی ایک قسم ۔
Wallah Noun (اینگلوں انڈین) والا (علامت فاعل) ۔
Wallaroo Noun بڑا کنگُرو ۔ مغربی آسٹریلیا کے بڑے قد و قامت کے کنگرو جو سُرخ رنگ کے ہوتے ہیں ۔
Wallawalla Noun جنوب مشرقی واشنگٹن اور شمال مشرقی اورگون کے شہاپشین باشندے یا ان کی زبان ۔