English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wall fern Noun دیواری سرخس ۔ ایک سدا بہار نبات احراس الکلب جِس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیں ۔
Wall flower Noun ایک پودا جس میں خشبودار پھول آتے ہیں ۔
Wall fruit Noun ان درختوں کے پھل جو حفاظت یا حرارت کے لئے دیوار سے باندھ دیئے جاتے ہیں ۔
Wall fruit Noun ان درختوں کے پھل جو حفاظت یا حرارت کے لئے دیوار سے باندھ دیئے جاتے ہیں ۔
Wall game Noun ایک طرح کا فُٹ بال جو برطانوی مدرسے ایٹن میں کھیلا جاتا ہے ۔
Wall garden Noun وہ باغ جس کے پودے دیوار کے پتھروں کے درمیان شگافوں میں لگے رہتے ہیں ۔
Wall gecko Noun متعدد قسم کی یورپی چھپکلی ۔
Wall germander Noun ایک قسم کا نیلے پھول والا پودا ۔
Wall grass Noun پتھر بیل ۔
Wall green Noun اوسط سے گہرا سبز رنگ ۔
Wall hanging Noun دیوار گیر ۔ عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جِسے کِسی اندرونی دیوار پر سجایا جاۓ ۔
Wall ink Noun نیلے پھولوں والا ایک پودا ۔
Wall knotwall knot
Wall less Adjective بے دیوار ۔
Wall less Adjective بے دیوار ۔
Wall lizard Noun عام چھپکلی ۔ کرِلی ۔
Wall man Noun وہ شخص جو چھتوں اور دیواروں کو توڑ کر گراتا ہے ۔
Wall moss Noun زرد کرف پتھر بیل ، سیڈم
Wall mounted
Wall newspaper ہاتھ سے لکھا ہوا یا ٹائپ کیا ہوا اخبار جس کو عموماً دیواروں پر چسپاں کر دیا جاتا ہے ۔
Wall of partition Noun (مجازاً) حد فاصل ۔ فاصل ۔ خلیج دو شخصوں یا چیزوں کو جدا کرنے والی چیز ۔
Wall painting Noun دیواری تصویر ۔ نقش جداری ۔
Wall paper Verb دیوار پر پیپر ڈالنا ۔
Wall papered Verb دیوار پر پیپر ڈالا ۔
Wall pellitory Noun عاقر قرحہ ۔ قدیم دُنیا کی ایک جڑی بوٹی جِس کا تَعلَّق قراص خاندان سے ہے ۔
Wall pepper Noun دیواری مِرچ ۔ ایک رسیلا چٹانی پودا جِس کا ذائقہ چرپرا یا تیکھا ہوتا ہے ۔
Wall plate Noun دیواری داسا ۔ سہارے کا شہتیر جو دیوار کے اندر یا اوپر چھت یا گاڈر کا بوجھ سنبھالنے کے لئے ہوتا ہے ۔
Wall plate Noun دیواری داسا ۔ سہارے کا شہتیر جو دیوار کے اندر یا اوپر چھت یا گاڈر کا بوجھ سنبھالنے کے لئے ہوتا ہے ۔
Wall plug Noun بجلی کی کلید اتصال (پلگ) جس کے سوراخ دیوار کے اندر یا کسی قدر باہر نکلتے رہتے ہیں ۔
Wall pressure Noun (نباتیات) دیوار خلیہ کا دباو جو پودے کے خلیے کے اندر پڑتا ہے ۔