English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Walkout پڑتال کرنا ۔
Walkout on بھاگ جانا ۔ ساتھ چھوڑ دینا ۔ چھوڑ جانا۔
Walkover Noun دوڑ بالخصوص گھڑ دوڑ میں جیت ، ایسی صُورت میں کہ مُقابلے میں اور گھوڑا موجود ہی نہ ہو ۔
Walksman Noun وہ افسر جس کا کام دریا یا نہر کے بعض حصے کی نگرانی ہوتی ہے ۔
Walkthrough Verb ڈرامے ۔ منظر ۔یا پارٹ کی رسمی ریہر سل(تماشے کی مشق) ۔
Walkway Noun پیدل راستہ ۔ فُٹ پاتھ ۔ پٹڑی ۔ سیرگاہ ۔ ہر وہ راستہ جو پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص ہو ۔
Wall Noun, Verb دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ دیوار اُٹھانا ۔ فصیل بنانا ۔
Wall anchor Noun عمارتی لنگر جس کے ذریعے دیوار کو زمین کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا کیا جاتا ہے ۔
Wall and crown Noun ایک قسم کی گرہ جو رسےّ کے سرے پر باندھتے ہیں تاکہ رسی کُھل نہ جائے ۔
Wall arcade Noun اَرائشی ور ق جو دیوار کے ساتھ بنایا جاتا ہے ۔
Wall bar Noun ورزِش کرنے کے لیے متوازی سُلاخوں کی جوڑی جو کِسی ورزش گاہ کی دیوار سے جُڑی ہوتی ہے ۔
Wall barley Noun ایک قسم کی یورپی اکساسا گھاس ۔
Wall barley Noun ایک قسم کی یورپی اکساسا گھاس ۔
Wall bed Noun وہ پلنگ جو بند کر کے دیوار سے لگا کر کھڑا کیا جاسکے یا لٹکایا جا سکے ۔
Wall bee Noun وہ اکیلی شہد کی مکھی جو کیچڑ اور بالوں سے جابجا گھر بناتی رہتی ہے ۔
Wall bird Noun چتی دار مگس گیر (پرندہ) ۔
Wall board Noun اندرونی دیوار اور چھت میں لگایا جانے والا تختہ ۔
Wall box Noun خط ڈالنے کی پیٹی جو دیوار سے لگی رہتی ہے ۔
Wall brown Noun برطانوی ایک قسم کی تتلی ۔
Wall cell Noun دیوار خلیہ
Wall clamp Noun دیواروں کو یا دیوار کے کسی حصے کو جکڑنے والا شکنجہ ۔
Wall cress Noun سفید یا گُلابی پھولوں کا پودا ۔
Wall eye Adjective بھینگاپن ۔
Wall eye Adjective بھینگاپن ۔
Wall eye pollack Noun ایک قسم کی مچھلی ( جو کھائی جاتی ہے) ۔
Wall eyed Adjective جس کو پیلے کی بیماری ہو ۔ پیلی آنکھ والا ۔
Wall eyed Adjective جس کو پیلے کی بیماری ہو ۔ پیلی آنکھ والا ۔
Wall eyewall eye
Wall fem Noun بسفانج ۔ ایسا سُرخس جو بالعموم نمدار دیواروں پر اُگ آتا ہے ۔
Wall ferm Noun ایک قسم کا فرن fern جو نم دیواروں پر اُگتا ہے ۔