English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Walking foot | Noun | مفصل پا کا ایک زائدہ جس کے سہارے وہ چلتا ہے ۔ |
| Walking frame | Noun | دھاتی پائپوں پر مُشتمل ڈھانچا جِس کا سہارا لے کر معزور یا بوڑھے لوگ چلتے ہیں ۔ |
| Walking gentleman | Noun | نمائشی ایکٹر جسے وہ پارٹ دیئے جاتے ہیں جن میں ظاہری وجاہت کی ضرورت ہو ۔ فن کی قابلیت درکار نہ ہو ۔ |
| Walking heel | Noun | ایک قسم کی چوڑی اور نیچی ایڑی جو عورتوں جوتے میں لگتی ہے ۔ |
| Walking is a good exercise | Phrase | پیدل چلنا ایک اچھی ورزش ہے |
| Walking is a good habit | Phrase | چہل قدمی اچھی عادت ہے |
| Walking lady | Noun | نمائشی ایکٹریس جسے وہ پارٹ دیئے جاتے ہیں جن میں ظاہری وجاہت کی ضرورت ہو ۔ |
| Walking leaf | Noun | برگ نما حشرہ ۔ کیڑا جس کی شکل پتی کی طرح ہوتی ہے ۔ |
| Walking leg | Noun | مفصل پا کا ایک زائدہ جس کے سہارے وہ چلتا ہے ۔ |
| Walking library | Noun | چلتا پھرتا کتب خانہ ۔ بہت وسیع معلومات رکھنے والا ۔ |
| Walking line | Noun | زمینوں کی چوڑائی کی خیالی لکیر ۔ |
| Walking on part | Noun | (تھیٹر ) وہ پارٹ جس میں صرف ظاہری وجاہت کی ضرورت ہو فن کی قابلیت درکار نہ ہو ۔ |
| Walking on part | Noun | (تھیٹر ) وہ پارٹ جس میں صرف ظاہری وجاہت کی ضرورت ہو فن کی قابلیت درکار نہ ہو ۔ |
| Walking on the grass is forbidden | Phrase | گھاس پر چلنا منع ہے |
| Walking order | Noun | برخاستگی ۔ موقوفی ۔ |
| Walking out | Adjective | نیم فوجی (لباس) ۔ |
| Walking papers | Noun | برخاستگی ۔ موقوفی ۔ |
| Walking rapier | Noun | ایک قسم کا نیمچہ جسے شرفاء لباس کے ساتھ لگاتے تھے ۔ |
| Walking shoe | Noun | پیدل جوتا ۔ مضبوط جوتے جو پیدل چلنے کے لیے خاص طور پر بناۓ جائیں ۔ |
| Walking sleep | Noun | خواب خرامی |
| Walking staff | Noun | چھڑی(جوسیر کے وقت استعمال ہوتی ہے ) ۔ |
| Walking step | Noun | رقص کا ایک قدم ۔ |
| Walking stick | Noun | چھڑی ۔ لکڑی (جو سیر کے وقت استعمال ہو ۔ |
| Walking stick palm | Noun | ایک قسم کا اَسٹریلیائی نخل ۔ |
| Walking straw | Noun | تلوار جو شرفاء اپنے لباس کے ساتھ لگاتے ہیں ۔ |
| Walking tour | Noun | پیدل دورہ ۔ تعطیلات منانے کے لیے کئی دِن کا پیدل سیر سپاٹا ۔ |
| Walking tyrant | Noun | جنوبی امریکہ کا ایک قسم کا مگس گیر ۔ |
| Walking wounded | Noun | ایسا زخمی شخص جو چلنے پھرنے کے قابل ہو ۔ فرد جو خصوصاً ذہنی یا جذباتی مسائل سے دو چار ہو ۔ |
| Walkist | Noun | چہل قدمی کی دوڑ میں حصہ لینے والا ۔ |
| Walkman | Noun | ایک قِسم کا ذاتی اسٹیریو یا ریکارڈ بجانے والا ۔ |