English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Walk up | Verb | (شکار) ( پرندوں یا دودھ والے جانوروں کو) اڑانا ۔ |
| Walk up | Verb | (شکار) ( پرندوں یا دودھ والے جانوروں کو) اڑانا ۔ |
| Walk way | Noun | چہل قدمی کا راستہ ۔ روش ۔ پٹری ۔ خیابان ۔ |
| Walkable | Adjective | پیدل چلنے کے قابل |
| Walkabout | Noun | دورے پر آئی ہوئی کِسی عالی مُرتبت شخصیت کا ہجوم میں بے تکلفانہ چلنا پھرنا ۔ |
| Walkathon | Noun | ترتیب و تنظیم کے ساتھ یا پیادہ چلنا جِس سے کِسی اچھے کام کے لیے فنڈ اکٹھا کرنا مقصود ہو ۔ |
| Walkaway | Noun | بآسانی جیتا ہوا مُقابلہ ۔ |
| Walkaway from | Verb | اَسانی سے شکست دینا ۔ (کسی حادثے سے) معمولی چوٹ کے ساتھ یا صرف بچ جانا ۔ |
| Walked | Adjective | پیٹ کر دبیز بنایا ہوا (کپڑا) بھرا ہوا ۔ نمدہ دیا ہوا ۔ |
| Walker | Noun | چلنے والا ۔ پیدل چلنے والا ۔(شکار میں) تیتر کو اَڑانے والا ۔ |
| Walker on | Noun | انتہا پسند کالوینی فرقے کا رکن (جسے جان وا کر نے ائرستان میں قائم کیا تھا) ۔ |
| Walker sleep | Noun | نیند میں چلنا ، خواب خرام |
| Walkerwalker hound | — | — |
| Walkie | Noun | اسباب ڈھونے والی گاڑی جس کو دھکیل کر چلایا جاتا ہے ۔ |
| Walkie lookie | Noun | دستی ٹیلیویژن کیمرہ ۔ |
| Walkie talkie | — | — |
| Walkies | Noun, Interjection | کُتے کو حُکم کہ وہ ٹہلنے کے لیے تیار ہو جاۓ ۔ چہل قدمی ۔ |
| Walking | Noun | چہل قدمی ۔ پیدل سیر کرنا ۔ چلنے کا انداز ۔ |
| Walking about the streets | Phrase | سَڑکوں پَر اِدھَر اُدھَر پھِرنا ۔ |
| Walking calipers | Noun | چلنے کی بیساکھی |
| Walking cast | Noun | (حراحی) وہ پلاسٹر جس میں ایڑی لگی رہتی ہے اور اس کے لگانے کے بعد مریض چل پھر سکتا ہے ۔ |
| Walking chair | Noun | کرسی جس پر بچوں کو چلنا سکھاتے ہیں ۔ |
| Walking corpse | Noun | چلتا پھرتا مردہ (نیز مجازاً) ۔ |
| Walking day | Noun | وہ دن جس میں بچے جلوس کی شکل میں نکلتے ہیں ۔ |
| Walking delegate | Noun | مزدوروں کی انجمن کا عہدہ دار جو دوڑ دھوپ کرتا ہے ۔ سفیر ۔ |
| Walking dictionary | Noun | مجسم لغت ۔ زندہ لغت ۔ وسیع معلومات رکھنے والا ۔ |
| Walking dress | Noun | سیر کے کپڑے ۔ |
| Walking encyclopaedia | Noun | مجسم قاموس ۔ وسیع معلوت رکھنے والا ۔ |
| Walking fern | Noun | شمالی امریکا کا فرن جس کے ورق جھک کر زمین میں جڑ پکڑ لیتے ہیں ۔ |
| Walking fish | Noun | اِن مچھلیوں میں سے کوئی ایک آکسیجن کو محفوظ رکھتی ہے اور اس کی وجہ سے پانی سے باہِر آ کر بھی کئی دنوں تک زندہ رہتی ہے ۔ |