English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Walk back Verb جرّ ثقیل ۔ بادبان وغیرہ کے رسےّ کو ڈھیلا کرنا ۔
Walk carefully Phrase احتیاط سے چلو
Walk carefully lest you should slip Phrase احتیاط سے چلو ایسا نہ ہو کہ تم پھسل جاؤ
Walk cautiously Phrase سنبھل کر چلنا
Walk cautiously on the road Phrase سڑک پر سنبھل کر چلنا
Walk clerk Noun بینک کا وہ کلرک جس کا کام مخصوص علاقے میں بِل کو جمع کرنا ہوتا ہے ۔
Walk down Verb چل کر زہر کے اثر کو زائل کرنا ۔ چل کر تھک جانا ۔ (کسی سے) زیادہ دور تک چلنا ۔
Walk fast lest you should miss the train Phrase تیز چلو ، ایسا نہ ہو کہ گاڑی نکل جائے
Walk in Adjective بہت بڑا (جس میں چلاجاسکتا ہے ) مثلاً ریفری جیریٹر وغیرہ میں) ۔
Walk in Adjective بہت بڑا (جس میں چلاجاسکتا ہے ) مثلاً ریفری جیریٹر وغیرہ میں) ۔
Walk in the garden nearby Phrase قریبی باغ میں سیر کریں گے
Walk in the right margin of the road to be aware of the oncoming trafic Phrase آنےوالی ٹریفک سےباخبررہنےکےلیےسڑک کےدائیں کنارےپرچلیں
Walk in the right margine of the road to be aware of the oncoming traffic Phrase سڑک کے دایئں کنارے چلے تاکہ سامنے سے آنے والی ٹریفک سے باخبر رہیں
Walk in walk out Adjective منقولہ وغیرہ منقولہ (جائداد کی فروخت) ۔
Walk into Verb زبردست حملہ کرنا ۔ بری طرح سے خبر لینا ۔ گالیاں دینا ۔
Walk mill Noun مل یا چکی جسے گھوڑے (اَہستہ اَہستہ چل کر) چلاتے ہیں ۔
Walk of life Noun شعبہء زندگی ۔ پیشہ ۔ شغل ۔
Walk off Verb (پیدل چل کر) چھٹکارا پانا ۔
Walk off with چوری سے اُچک لینا ۔ مُقابلے میں اعزاز حاصِل کر لینا ۔ مُقابلہ جیت لینا ۔
Walk on Verb (تھیٹر ) نمائشی ایکٹر کا پارٹ ادا کرنا ۔
Walk on Verb (تھیٹر ) نمائشی ایکٹر کا پارٹ ادا کرنا ۔
Walk on the footpath Phrase فٹ پاتھ پرچلیں
Walk out جلسہ سے اُٹھ کر چلے جانا ۔
Walk out on Verb وقت پر ساتھ چھوڑ دینا ۔
Walk over Verb مقابلے میں دوسرے حریف کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے مقررہ فاصلہ اطمینان سے قدم چلا کر گھوڑے سے طے کرنا ۔
Walk overwalk all over
Walk slowly lest you should fall Phrase آہستہ چلو ایسا نہ ہو کہ گر جاﺅ
Walk the plank پٹرے پر چلنا ۔ مجبُور ہو کر گِرنا ۔
Walk through سرسری نظر سے دیکھ لینا ۔ کِسی کھیل کی تیّاری کے دوران میں اسٹیج پر اداکاروں کے مقامات کا تعین کرنا ۔
Walk trot Adjective قدم ۔ پویہ اور دلکی چلنے والا(گھوڑا) ۔