English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wfly Noun ایک قسم کی اَرہ مکھی جس کا پہل روپ انگور کی بیل کو کھا جاتا ہے ۔
Wh hw Noun دو حرف صحیح کا مجموعہ جو مل کر ایک آواز hw دیتا ہے ۔
Whack Verb پیٹنا ۔ ٹھکائی کرنا ۔ خُوب زور دار ضرب لگانا ۔ تقسیم کرنا ۔
Whack up Verb حصے لگانا ۔ حصوں میں بانٹنا ۔
Whacked Adjective تھکا ہوا ۔ خستہ ۔
Whacker Noun ضارِب ۔ ضرب لگانے والا شخص ۔ کوئی بھاری چیز جِس سے ضرب لگائی جاۓ ۔
Whacking Adjective بہت زیادہ بڑا ۔ لمبا تڑنگا ۔ زبردست ۔
Whacko Interjection ارے واہ ۔ کیا خوب ۔ کیا بات ہے ۔
Whaislewhaizle
Whal happencd whcn abu jehl asked about hazrat abu bakr
Whale Noun حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔
Whale back Adjective وہیل پشت ۔
Whale backed Adjective وہیل پشت ۔
Whale bird Noun متعدد قسم کی چڑیاں جو ان جگہوں پر پائی جاتی ہیں جہاں وہیل کا مسکن ہوتا ہے اور جو وہیل کا تیل اور فضلہ کھاتی ہیں ۔
Whale boat Noun وہیل کے شکار کی کشتی ۔ ایک قسم کی بچاو کشتی ۔
Whale bone whale
Whale catcher Noun مظبوط اور جلد مڑ جانے والا جہاز جس سے وہیل کا شکار کرتے ہیں
Whale factory ship Noun بڑا جہاز جس پر وہیل کی چربی نکالتے ہیں
Whale feed Noun چھوٹے چھوٹے سمندری جانور (عموماً قشریہ) جو وہیل کی غذا ہیں ۔
Whale fin Noun بلبینہ ۔ وہیل مچھلی کی ہڈی ۔
Whale fisher fisherman
Whale fishery Noun وہیل کا شکار ۔ وہیل کے شکار کا پیشہ ۔ وہ جگہ جہاں وہیل کا تعاقب کیا جاتا ہے ۔
Whale headed stork
Whale line Noun مظبوط رسی جو وہیل کے شکار میں استعمال ہوتی ہے ۔ (مجازاً )چرواہوں کا پھندا جس سے وہ گایوں وغیرہ کو پکڑتے ہیں ۔
Whale man Noun وہیل کا شکاری ۔
Whale oil Noun وہیل کا تیل ۔
Whale s tongue Noun ایک بحری کیڑا ۔
Whale shark Noun شارک مچھلیوں کی بعض قسمیں ۔
Whale sucker Noun بحرالکاہل میں پائی جانے والی رس ماہی ۔
Whaleback Noun وھیل پُشت شَکلا ۔ جِس کی شکل وھیل کی پُشت جیسی ہو ۔