English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Whaleboat | Noun | وھیل ڈُونگی ۔ ایک لمبی تنگ کَشتی جو دونوں سِروں پر نوکدار ہوتی ہے ۔ |
| Whalebone | Noun | وھیل کی ہڈّی ۔ وھیل کی بعض قِسموں میں دانتوں کی بِجاۓ اُوپر والے جبڑے میں لچکدار ہڈّی کی قِسم کا سینگ نُما مادہ جو تالو کے دونوں طرف ہو جاتا ہے ۔ |
| Whalebone tree | Noun | ایک آسٹریلیائی درخت ۔ |
| Whalebone whale | Noun | وہیل کی ایک جنس ۔ |
| Whaleboned | Adjective | وہیل کی ہڈی کے ذریعے سخت بنایا ہوا ۔ |
| Whalehead | Noun | ایک افریقی پرند جو بگلے وغیرہ سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| Whalelike | Adjective | وہیل سے مشابہ ۔ |
| Whaler | Noun | وھیل کا شِکاری کا جہاز ۔ وھیل شِکار کرنے کا جہاز ۔ |
| Whalery | Noun | وہیل کے شکار کی صنعت ۔ |
| Whaleship | Noun | وہیل کے شکار کا جہاز ۔ |
| Whaling | Noun | وھیل شِکار کرنے کا کام ۔ وھیل کا شِکار ۔ صنعت اور اِس کی عملی حِفاظت ۔ |
| Whaling gun | Noun | وہیل مارنے یا شکار کرنے کی بندوق ۔ |
| Whaling master | Noun | وہیل شکار کرنے والے جہاز کا کپتان ۔ |
| Whaling master | Noun | وہیل شکار کرنے والے جہاز کا کپتان ۔ |
| Whally | Adjective | جس کی آنکھ کا پردہ ہلکے رنگ کا ہو ۔ |
| Whalp | Noun | پلا ۔( کتے شیر چیتے و بھیڑیے وغیرہ کا) بچہ ۔ |
| Wham | Noun | سخت ضرب سے پیدا ہونے والی آواز ۔ عموماً بُلند آواز ۔ سخت قِسم کی ضرب ۔ |
| Whammy | Noun | نحوسَت ۔ بُری نظر ۔ نظر بد ۔ |
| Whang | Noun | ایک شدید ضرب ، چوٹ ، دھماکا خیز آواز ۔ بُلند آواز ۔ |
| Whang up | Verb | جلدی جلدی کرنا یا بنانا ۔ |
| Whangdoodle | Noun | ایک خیالی ، مبہم مخلوق ۔ زبردست حملہ کرنے والا ۔ |
| Whangee | Noun | چینی بانسوں کی ایک قِسم بالخصوص برگ خیز نوع کے بانس ۔ |
| Whap | Verb | زور سے مارنا ۔ پٹائی کرنا ۔ بُری طرح سے ہرانا ۔ باہِر نِکالنا ۔ زور دار آواز ۔ |
| Whapuku | Noun | ایک بڑی سمندری غذائی مچھلی( جو نیوزی لینڈ میں پائی جاتی ہے ) ۔ |
| Whare | Noun | ماوٴری ۔ جھونپڑی ۔ مکان ۔ |
| Wharewarewharry | — | — |
| Wharf | Noun | مال گودی ۔ |
| Wharf boat | Noun | کشتی جو گھاٹ کا کام دیتی ہے ۔ کشتی جو گھاٹ پر کام آتی ہے ۔ |
| Wharf borer | Noun | ایک قسم کا چھوٹا بھونرا جو لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے ۔ |
| Wharf crab | Noun | ایک قسم کا چھوٹا کیکڑا ۔ |