English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wetfastness Noun (رنگ کا) بھیگ کر رنگ نہ بدلنے کی حالت ۔
Wether Noun آختہ بکرا ۔ خَصّی مینڈھا ۔
Wether gammon Noun بکرے کی ٹانگ ۔
Wether head Noun بھیڑ کا سَر ۔ (مجازاً ) بیوقوف شخص ۔
Wether hog Noun مینڈھا جس کا اُون کترا نہ گیا ہو ۔
Wether sheep Noun خصی مینڈھا ۔
Wetherby had becn an old man in those day 1870 easy to remember because of the franco prussian war Phrase ویدر بائی اُن دنوں یعنی ۱۸۷۰ء میں ایک بوڑھا آدمی تھا اسے ۱۸۷۰ء کو فرانس اور پروشیا کی جنگ کی وجہ سے یاد کرنا آسان تھا ۔
Wetherby himself was vary fatherly and courteous
Wetherby was the headmaster of brookfield in 1870
Wetherby who came in 1840 restored its fortunes somewhat
Wetland Adjective دلدلی زمین میں اُگنے والی ۔
Wetly Adverb گیلے طور پر ۔ نمی کے ساتھ ۔
Wetness Noun نمی، تری ، گیلا پن ، رطوبت ۔
Wetrwolfwerwolfwarwolf
Wetstone crystal Noun سان نما قلمیں
Wetsuit Noun تر پوشاک ۔ ربڑ کا چُست لِباس جو پانی کے کھیلوں ، غوطہ خوری وغیرہ میں جِسم کو گرم رکھنے کے لیے پہنتے ہیں ۔
Wettability Noun گِیلا ہونے کی صِفت ۔ نم پذیری ۔ حد جِس تک کپڑے میں نمی جذب کرنے کی صلاحیت ہو ۔
Wettable Adjective جو آسانی سے تر ہو جائے ۔ مرطوب پزیر ۔
Wetted Verb گیلا ہوا ۔
Wetter Noun تر کرنے والا ۔ گیلا کرنے والی چیز ۔
Wetter out Noun (رنگریزی) کپڑے کو بھگونے والا ۔
Wetting Noun گیلا کرنا ۔ تر کرنا ۔ گیلا کیا جانا ۔
Wetting agent Noun رَطُوبت انگیز مادہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو پانی کے انجذاب سے ۔
Wetting agents رطوبتی عامل ۔ ایسے جمعی مادے جو سطحوں کو نم آلود رکھتے ہیں کیونکہ ان میں طاقتور بین السالماتی جاذب قوتیں ہوتی ہیں ۔ مثلاً پانی وغیرہ ۔
Wettish Adjective کسی قدر گیلا ۔ نم ۔
Wetwood Noun گیلی یا نیم شفاف لکڑی ۔
Weve
Weve got our house at canal view however we belong to multan
Wey Noun خشک چیزوں کو تولنے کا ایک وزن ۔
Weymouth pine Noun امریکی سفید صنوبر ۔